Tag Archives: کل

آزادی مارچ ، شہباز شریف ، کل ، نوازشریف ، سفارشات ، پیش

آزادی مارچ ، شہباز شریف آج نوازشریف کو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

 لاہور (92 نیوز) آزادی مارچ کے حوالے سے شہباز شریف آج  نوازشریف کو سفارشات پیش کریں گے۔ مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک ہو گی یا نہیں اس حوالے سے مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس لاہور میں ہوا جس میں ازادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آزادی مارچ میں میں شرکت سےمتعلق شہباز شریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے ، جو بھی پارٹی صدر کا فیصلہ ہوا اعلان کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فضل الرحمٰن کے آز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل سماعت کریں گے۔ تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق حکومت مخالف دھرنے اور آزادی مارچ کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس خود سماعت کریں گے۔ شہری حافظ احتشام نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے کی جگہ مختص کرنے کا حکم دے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میر پور، 102 تعلیمی ادارے، کل، کھولنے کی اجازت، 92 نیوز

میر پور میں 102 تعلیمی ادارے کل سے کھولنے ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۳ دن ۱:۰۳ دن

میرپور(92 نیوز) زلزلے سے متاثرہ میر پور میں 102 تعلیمی ادارے کھولنے کل سے کی اجازت دیدی گئی۔ 24 ستمبر کے زلزلے سے میرپور آزاد کشمیر اور گردنواع کے تعلیمی ادارے بری طرح متاثر ہو گئے تھے۔ 24 ستمبر کے زلزلے میں میرپور شہر اور گردنواح کے 289 تعلیمی اداروں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا تھا جس کی وجہ سے ڈپٹی کمشنر میرپور نے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو بند کر دیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر طاہر ممتاز کی سربراہی میں سروے ٹیم بنائی گئی جس نے سروے کرنے کے بعد 102 تعلیمی اداروں کو کل کھولنے کی اجازت دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے ٹی ٹونٹی، تیاریا ں مکمل، کل، پاک سری لنکا ٹاکرا، لاہور، 92 نیوز

پہلے ٹی ٹونٹی کی تیاریا ں مکمل، کل پاک سری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور (92 نیوز) پاک سری لنکا پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، دونوں ٹیمیں کل قذافی اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی۔ میچ کے تینوں روز 12 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹریفک پولیس کے 16سو سے زائد افسر و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے ،پنجاب یونیورسٹی گرائونڈ، ایف سی کالج اور لبرٹی سمیت پارکنگ کیلئے 9 پوائنٹس مختص کئے گئے ہیں، شائقین شٹل بس سروس کے ذریعے نشتر کمپلیکس میں داخل ہو سکیں گے۔ شائقین کرکٹ تھری لئیر سکیورٹی کے بعد گراﺅنڈ میں داخل ہوں گے، سیف سٹی کے 400 کیمروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، دوسرا ، ون ڈے ، میچ ، کل ، کراچی ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا  ون ڈے بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ سرفراز الیون جیت کا عزم لیے میدان میں اترے گی۔ مہمان ٹیم بھی فاتحانہ آغاز کیلئے پر امید ہے۔ دونوں ٹیمیں اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے آج نیشنل اسٹیڈیم  میں لہو گرمائیں گی۔ سری لنکا کی ٹیم دوپہر 2 سے شام پانچ بجے تک پریکٹس کرے گی۔ قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن شام چھ سے رات نو بجے تک رکھا گیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں صدارتی انتخاب، پاکستان کا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاکستان نے آج اور کل بارڈر کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں صدارتی انتخابات اورافغانستان میں جمہوری ٹرانزیشن کے تناظر پاک افغان بارڈر پرسکیورٹی بڑھا دی گئی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ 26 سے 29 ستمبر تک تمام پیدل جانے والوں اور تجارتی قافلوں کی سخت چیکنگ ہو گی۔ ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو بارڈر ایمرجنسی مریضوں کے علاوہ ہر طرح کے تجارتی قافلوں کے لئے  کراسنگ پوائنٹس بند ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، سری لنکا ، درمیان ، پہلا ، ون ڈے ، کل ، کھیلا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 کراچی (92 نیوز) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکا ٹاکرا آج ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔  دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں تو بارش بھی رنگ میں بھنگ ڈالنے کیلئے تیار ہے ۔ قومی ٹیم کی نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی نیٹ پریکٹس بھی بارش کی نذر ہو گئی اور صرف 15 منٹ کا پریکٹس سیشن ہی ہو سکا۔ قومی کرکٹرز فخر زمان، شاداب خان اور محمد رضوان کا کہنا تھا کہ آج کا میچ انکے لیے ڈیبیو جیسا ہے کیونکہ وہ پہلی دفعہ ہوم کراؤڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک وفد،کل،مظفرآباد، دورہ، آئی ایس پی آر ،اسلام آباد،92 نیوز

ترک وفد کل مظفرآباد کا دورہ کرے گا، آئی ای...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۴ شام ۷:۵۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق ترک وفد کل مظفرآباد کا دورہ کرے گا، ترک میڈیا کا وفد دورے کے دوران لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں سے متعلق آگاہی حاصل کرے گا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترک صحافی مقامی آبادی اوربھارتی فائرنگ سے متاثرین کیساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ ترک صحافی 18 ستمبر کو چکوٹھی بھی جائیں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ترک وفد کو فروری میں پاکستان، بھارت کشیدگی پر بریفنگ دی گئی ، ایل او سی، ورکنگ بائونڈری کی صورتحال، مقبوضہ جموں و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی باکسر محمد وسیم کل رنگ میں اترنے کیلئے تیار

پاکستانی باکسر محمد وسیم آج فلپائنی حری...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

 دبئی (92 نیوز) پاکستانی باکسر محمد وسیم آج رنگ میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔ محمد وسیم فلپائنی حریف کیخلاف دبئی میں اِن ایکشن ہوں گے۔ پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم ایک سال بعد رنگ میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستانی باکسر آج دبئی میں فلپائن کے باکسر کونراڈو  کے مد مقابل ہونگے۔ ورلڈ ٹائٹل کيلئے محمد وسيم کو يہ فائٹ جيتنا لازمی ہے۔ باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے فائٹ کے لیے بھر پور تیاری کی ہے۔ چھ ماہ انگلینڈ میں ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کیمپ اچھا رہا۔ باکسر محمد وسیم نے کہا کہ آج کی فائٹ کے لیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افطار کے نام پر موروثی سیاست منتقل کرنے کی تقریب ہوئی ، فردوس عاشق

وزیراعظم کل مظفر آباد میں خطاب کریں گے ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۹ شام ۶:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم کل مظفر آباد میں خطاب کریں گے۔ کل پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی نظر آئے گی۔ "آئیں چلیں سب مظفرآباد،بن کر کشمیریوں کی آواز" وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کل مظفرآباد میں بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ جموں کشمیر کے نہتے عوام کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے۔#LetsGoMuzaffarabad pic.twitter.com/xCpEUhwo9M — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 12, 2019 فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ وقت اتحاد اور یکجہتی کا ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

قوم سے درخواست ہے دوپہر 12 سے 12:30 تک کشمیر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۴ شام ۲:۵۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے قوم سے درخواست ہے دوپہر 12 سے 12:30 تک کشمیر کیلئے نکلیں۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تمام پاکستانی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کریں۔ کشمیریوں کو پیغام دینا ہے کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ ہے۔ We must send a strong message to Kashmiris that our nation stands resolutely behind them. So I am asking all Pakistanis for half an hour tomorrow stop whatever you are doing & come out on the road to show solidarity with the Kashmiri people. — Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 29, … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب ٹیم آج ش...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لاہور (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی فراڈ کیس میں نیب ٹیم آج شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر تفتیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق زائد اثاثے بنانےاور ایل ڈبلیو ایم سی کرپشن کیس  سے متعلق سوالات تیار کرلیے گئے ہیں۔ سوالنامے میں پوچھا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ اور قانون کی رائے کی نفی کرکے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بنانے کی سمری کیوں منظور کی گئی ؟سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ فعال ہونے کے باوجود کمپنی بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ نیب نے پوچھا ہے کہ صفائی کمپنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو قونصلر رسائی موقع

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو آج قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ  کر لیا۔ بھارتی سفارتخانے کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث سزائے موت پانے والے بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی  کی پیشکش پر بھارتی وزارت خارجہ نے اپنا ردعمل جاری کر دیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار نے پاکستانی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے روشنی میں پاکستان کی  تجویز  کا  جائزہ لے رہے ہیں ۔ پاکستان کو معاملے پر سفارتی چینلز کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صادق سنجرانی آج استعفیٰ کل ہٹانا بلاول بھٹو

صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۱ شام ۶:۲۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ صادق سنجرانی آج استعفیٰ دے دیں تو ٹھیک ورنہ کل تو ہمیں انہیں ہٹانا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ۔ اپوزیشن کے تمام سینیٹرز نے ظہرانے میں شرکت کی ۔ سینیٹر رضا ربانی نے ووٹنگ کے عمل پر بریفنگ دی ۔ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی حکمت عملی بھی طے کی گئی ۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا عزت بچانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز