Tag Archives: کل


نوازشریف نے کل جو کردار ادا کیا، اس سے حکو...

10 اکتوبر, 2020 4:50 شام 4:50 شام

لاہور (92 نیوز) وفاقی وزیر شیخ رشید نے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے کل جو کردار ادا کیا، اس سے حکومت اور مضبوط ہوئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ ان کی سیاست نہیں، سیاسی جنازہ ہی پاکستان جانا ہے، ن لیگ دشمنوں کے ایجنڈے پر چلے گی تو پابندی لگ سکتی ہے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ نوازشریف کی ایک ہوٹل میں ہونے والی ملاقات سے واقف ہوں، یہ بہادر ہیں تو پاکستان آئیں۔ نوازشریف کی یہی پالیسی رہی تو یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز