Tag Archives: کلسٹر بم

سلامتی کونسل ‏ مستقل رکن ممالک ‏ دفاعی اتاشی‏ ایل او سی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز لائن آف کنٹرول ‏ متاثرہ علاقے ‏ بھارتی فورسز ‏ کلسٹر بم جانی اور مالی نقصان ‏ چین برطانیہ فرانس ‏ جرمنی

سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے دفاعی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے دفاعی اتاشیوں نے لائن آف کنٹرول پر  متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور  بھارتی فورسز کی جانب سے کلسٹر بموں سے جانی اور مالی نقصان کا جائزہ لیا۔ کنٹرول لائن پر بھارت کی دہشتگردی  دنیااپنی آنکھوں سے دیکھ لے، ۔ پاکستان کی جانب سے چین،برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کو ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرایا گیا۔ دفاعی اتاشیوں کو کلسٹر بموں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات دکھائے گئے ،  دوسری جانب بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلسٹر بم انسانوں تباہ کن ہتھیار بارودی سرنگوں

کلسٹر بم انسانوں کے خلاف تباہ کن ہتھیار، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کلسٹر بم انسانوں کے خلاف تباہ کن ہتھیار ہیں۔ یہ بارودی سرنگوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی اور قتل انسانی کی وجہ بننے والا کلسٹر بم دوسری جنگ عظیم کے دوران انسانیت کو شرما دینے والی تباہی کا باعث بن چکا ہے جب امریکا اور اسکےاتحادیوں نے بڑے اور چھوٹے ہزاروں بم برسا کر فوجی اور سول اہداف کو نشانہ بنایا۔ کلسٹر بموں کے خوفناک ہونے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اسے صرف شدید جنگ کی حالت میں استعمال کیا گیا ہے۔ ویتنام،افغانستان، عراق، شام، یمن،سوڈان،  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز