Tag Archives: کلبھوشن

کلبھوشن ، سزا ، تناظر ، آرمی ایکٹ ، ترمیم ، افواہیں ، غلط ، ڈی جی آئی ایس پی آر

کلبھوشن کی سزا کے تناظر میں آرمی ایکٹ میں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۴ شام ۶:۰۴ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے بھارتی دہشتگرد کلبھوشن کی سزا کے تناظر میں آرمی ایکٹ میں ترمیم کی افواہیں غلط ہیں۔ Speculations for amendment in Pak Army Act to implement ICJ verdict regarding convicted Indian terrorist Cdr Kulbushan Jadhav are incorrect. Various legal options for review and reconsideration of the case are being considered. Final status shall be shared in due course of time. — DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 13, 2019 ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ پیغام میں کہا بھارتی جاسوس کے کیس پر نظر ثانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حبیب طاہر کلبھوشن ،دفترخارجہ اسلام آباد ‏ ویب ڈیسک

حبیب طاہر کی رہائی کلبھوشن سے مشروط کرنا ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ دن ۷:۰۰ دن

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہاہے کہ لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب طاہر بھارت کے زیر حراست ہیں اور ان کی رہائی کو بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی رہائی سے مشروط کیا جا رہا ہے ۔ دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کرنل ریٹائرڈ حبیب طاہر کی بھارت میں زیرِ حراست ہونے اور معاملے کو کلبھوشن جادیو سے جوڑنے کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں افواہیں سامنے آئی ہیں،ترجمان نے کہا کہ حبیب طاہر اپریل 2017میں نوکری کے لیے نیپال گئے جہاں سے لاپتا ہوگئے ، حبیب طاہر کے اہل خانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن قونصلر رسائی پاکستان ایڈہاک جج اختلافی نوٹ دی ہیگ ‏ ‏92 نیوز جسٹس تصدق جیلانی ‏ عالمی عدالت ‏ بھارت کا وکیل ‏ ہریش سالو ‏ کلبھوشن جاسوس ‏ ‏ پاکستانی وکیل ‏ خاور قریشی ‏ حاضر سروس افسر ‏

کلبھوشن قونصلر رسائی کا مستحق نہیں ، پاکس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز) پاکستان کے ایڈہاک جج جسٹس تصدق جیلانی نے کلبھوشن جادیو کیس کے  فیصلے پر اختلافی نوٹ لکھا جس کے مطابق نہتے پاکستانیوں کو بدترین دہشت گردی کا نشانہ بنانے والا بھارتی دہشت گرد کلبھوشن جادیو کسی قونصلر رسائی کا مستحق نہیں۔ عالمی عدالت میں بھارت کا وکیل  ہریش سالو یہ ثابت کرنے میں ناکام ہو گیا کہ  کلبھوشن جاسوس نہیں ۔ پاکستانی وکیل خاور قریشی نے کمانڈر کلبھوشن کو نیوی کا حاضر سروس افسر ،جاسوس اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث ثابت کردیا،پاکستانی وکیل نے  تاریخی عدالتی فیصلوں کے حوالے دیے ۔ پاکستانی وکیل نے بین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت دہشتگرد کلبھوشن بریت بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت نے دہشتگرد کلبھوشن کی بریت کی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۲ شام ۶:۴۲ شام

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارت ہار گیا۔ عالمی عدالت انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کی سزائے موت ختم کرنے اور رہائی کی درخواست مسترد کردی تاہم کلبھوشن جادھو کا قونصلر رسائی کا حق تسلیم کیا ہے۔  کلبھوشن جادھو کو سزائے موت پر عمل اس وقت تک معطل رہے گی جب تک پاکستان سزا پر موثر نظر ثانی نہیں کرتا ۔ فیصلہ عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے پڑھ کر سنایا۔  یہی نہیں بلکہ عالمی عدالت انصاف کے جج عبدالقوی احمد یوسف کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں بھارت کے بیشتر دلائل مسترد کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی، دہشت گرد، کلبھوشن، 17جولائی، عالمی عدالت انصاف

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا فیصلہ 17جولائی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کیس کا محفوظ فیصلہ 17 جولائی کو سنایا جائے گا۔ ڈپٹی رجسٹرار نے ہالینڈ میں پاکستانی مشن کے ذریعے اٹارنی جنرل اور دفتر خارجہ کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے عالمی عدالت میں یہ کیس بہت اچھا طرح لڑا ، امید ہے پاکستان کی اس میدان میں‌ فتح ہو گی۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2018ء کو پاکستان ایران سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی جاسوس بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر اور را کے ایجنٹ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایران

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ شام ۱۱:۱۵ شام

 دی ہیگ (92 نیوز) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہو گئی۔ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کے آخری روز میں پاکستان کے وکیل بیرسٹر خاور قریشی نے بھارت کے جوابی دلائل پر جواب الجواب دئیے اور بھارتی موقف کی دھجیاں بکھیر دیں۔ بیرسٹر خاور قریشی کا کہنا تھا کہ بھارتی وکیل نے غیر متعلقہ باتوں سے توجہ ہٹانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پہلے کہا گیا کہ قونصل رسائی کیلئے پاکستان سے اٹھارہ مرتبہ رابطے کیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دہشت گرد کلبھوشن کیس ، عالمی عدالت میں بھ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ شام ۱۰:۲۳ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز ) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کے دلائل مکمل ہو گئے۔ سماعت کے دوران پاکستان کے دلائل پر بھارتی وکیل نے جواب الجواب دلائل میں بھی صرف الزام تراشی کا سہارا لیا۔ کلبھوشن کے جعلی پاسپورٹ کے بارے میں بھارت کوئی جواب نہ دے سکا۔ خاور قریشی کے مضبوط دلائل سے پریشان ہو کر ہریش سالوے حواس باختہ ہو گئے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامنا ہے۔ ذلت مقدر بن گئی۔ بھارتی وکیل بوکھلا گیا، جواب الجواب میں بھی پاکستان پر الزامات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز