Tag Archives: کلبھوشن یادو

وزیراعظم، عمران خان، تین روزہ دورے، آج، امریکا، روانہ

وزیر اعظم کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر عظم عمران خان نے عالمی عدالت کے بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو سے متعلق فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  کلبھوشن پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا مرتکب ہوا ، پاکستان قانون کے مطابق کارروائی کریگا۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  دہشتگرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بولے بھارت کو ایک اور سرپرائز مل گیا ، اس کیلئے ایک اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی می...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی ایان علی میں ہے ۔ فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کی جان جن طونوں میں ہے ان میں  شرجیل میمن ، آغا سراج درانی اور مظفر اویس ٹپی شامل ہیں جب کہ طوطی ایان علی ہے ۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہ کلبھوشن یادو کیس میں عالمی عدالت میں بھارت نے جو ثبوت پیش کئے ان میں ایک نواز شریف کا بیان بھی ہے ، جس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس ، مراد سع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ شام ۱۲:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی کا اجلاس  شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جس کے باعث قائم مقام اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری، سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے اور گیس قیمتوں میں اضافے کی مذمت کی۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار کیا گیا لیکن پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو کون پکڑے گا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن یادو

کلبھوشن یادو کیس میں پاکستان آج عالمی ع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۵۵ دن ۸:۵۵ دن

دی ہیگ ( 92 نیوز) کلبھوشن یادو کیس  میں پاکستان آج عالمی عدالت میں حتمی دلائل دیگا ۔ تیسرے روز کیس کی سماعت کے دوران بھارتی وکیل نے بھی  تسلیم کرلیا کہ حسین مبارک پٹیل کے جعلی نام سے پاسپورٹ بنوایا گیا لیکن اس پر سزائے موت نہیں ہوسکتی، ریلیف چاہتے ہیں معاملہ سول عدالت کو بھجوا دیا جائے۔ کلبھوشن یادو کیس میں بھارت کو ہر لمحہ خفگی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے جب کہ   ذلت اس کا مقدر بن گئی ہے  بھارتی وکیل بوکھلا گیا، جواب الجواب میں بھی پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ۔ بھارتی وکیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عالمی عدالت انصاف

کلبھوشن یادو کا عالمی عدالت میں کیس ، پاک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

دی ہیگ ( 92 نیوز ) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو کے کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے دلائل پر بھارتی وکیل نے سر پکڑ لیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلے اٹارنی جنرل انور منصور نے دلائل دیے ، انور منصور نے کہا کہ  کلبھوشن یادو سندھ اور بلوچستان میں دہشتگردی کراتا رہا ، بھارت نے پاکستان میں عدم استحکام کیلئے حملے کرائے ۔ پاکستان کی جانب سے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے کہ  ایک طرف تو بھارت نے عالمی عدالت سےرجوع کیا ہے  جب کہ دوسری جانب پاکستان کے سوالات کا جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کلبھوشن یادیو کیس،عالمی عدالت انصاف میں ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

 دی ہیگ( 92 نیوز) کلبھوشن یادو کیس کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے پہلے دن کا اختتام ہو گیا۔ بھارت پاکستان کے 6 سوالات کے جواب دینے میں ناکام رہا۔ سماعت کے دوران بھارتی وکیل ہریش سالوے نے ویانا کنونشن کے آرٹیکل 36 کے تناظر میں دلائل دیے۔ بھارتی وکیل ہریش سالوے نے اپنی تقریر کا آغاز الزام تراشی سے کیا۔ بیگناہی کا ثبوت پیش کرنے کی بجائے پاکستان پر کلبھوشن کےاغوا کا الزام لگاتے رہے۔ کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل انور منصور ، پاکستانی سفیر اور وکلاء بھی عالمی عدالت میں موجود تھے۔ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز