Tag Archives: کلبھوشن کیس ‏


ساری گڑبڑ ، ن لیگ ، کلبھوشن کیس ، غلط فیصلے کیے ، شیریں مزاری ، اسلام آباد ، 92 نیوز

ساری گڑبڑ ن لیگ نے شروع کی، کلبھوشن کیس می...

07 جولائی, 2020 5:02 شام 5:02 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر شیریں مزاری کہتی ہیں ساری گڑبڑ ن لیگ نے شروع کی، کلبھوشن کیس میں غلط فیصلے کیے۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ن لیگ کی کوتاہیوں کے باعث آئی سی جے کے فیصلوں میں پھنس گئے ہیں۔ عالمی عدالت میں جانا ہی نہیں چاہئے تھا۔

تازہ ترین ویڈیوز