Tag Archives: کفایت شعاری

وزیر اعظم ‏ دورہ امریکا ‏ ‏60 ہزار ڈالر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کفایت شعاری ‏ عمران خان آصف علی زرداری نواز شریف

وزیر اعظم کے دورہ امریکا پر 60 ہزار ڈالر اخ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے دورہ امریکا کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی  اپنا کرپاکستانیوں کے دل جیت لیے ، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر صرف 60ہزار ڈالراخراجات آئے  جبکہ ماضی کے حکمرانوں کے چند گھنٹوں کے اخراجات بھی اس  سے زیادہ ہوتے تھے۔ کپتان نے دورہ امریکا کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی  اپنا کرپاکستانیوں کے دل جیت لیے، وزیراعظم عمران خان  اسپیشل طیارے کی بجائے کمرشل فلائٹ سے امریکہ گئے اور وطن واپس بھی عام طیارے کے ذریعے پہنچے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزرا کا لاؤ لشکر بھی نہ گیا حتیٰ کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمر عبداللہ عمران خان کفایت شعاری سرینگر ویب ڈیسک ‏ دورہ امریکہ مقبوضہ کشمیر کٹھ پتلی وزیراعلیٰ سماجی رابطے

عمر عبداللہ بھی عمران خان کی کفایت شعاری ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

سرینگر(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ کے دوران کفایت شعاری کا مظاہرہ کرنے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمرعبداﷲ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا عمران خان نے قوم کے وہ پیسے بچائے جنہیں خرچ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ He saved his country money it didn’t need to spend AND didn’t wear his ego on his sleeve like most “leaders” do. Remind me again why that’s a bad thing. This reflects badly on the American establishment rather … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضاف...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ شام ۹:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کفایت شعاری مہم کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کا بڑا ایکشن سامنے آیا۔ وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری روکنے کی ہدایت کر دی اور گورنر پنجاب کو بھی دستخط کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے بل دوبارہ ایوان میں لانے اور وزیراعلیٰ کو دی گئی لائف ٹائم مراعات پر نظرثانی کی ہدایت کر دی اور کہا وزیراعلیٰ کو پوری زندگی کے لیے گھر دینے کا فیصلہ مناسب نہیں۔ ادھر وزیراعظم کی طرف سے نوٹس لیے جانے کے بعد پنجاب کے ایوان اقتدار میں ہلچل مچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز