Tag Archives: ”کشمیر بنے گا پاکستان”

یوم آزادی ، یوم یکجہتی کشمیر کے طورپر من...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) یوم آزادی  ،  کشمیریوں کی آزادی  کے نام، وزیراعظم عمران خان مظفرآباد میں قیام کریں گے جہاں  ان کی  آزاد کشمیر کی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی ،  کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مختلف جماعتوں کی اسلام آباد میں ریلیاں نکالنے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئیں جب کہ  ’کشمیر بنے گا پاکستان‘یوم آزادی کا لوگو بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یوم آزادی امسال یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائیگا ، قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا جائیگا ، فضا میں کشمیر بنے گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ''کشمیر بنے گا پاکستان'' نعرے

شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۱ شام ۸:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ  اجلاس میں خطاب کے دوران ”کشمیر بنے گا پاکستان” کے نعرے لگوا دیئے۔ انہوں نے کہا مشتر کہ اجلاس کا مقصد کشمیریوں کو پیغام دینا ہے کہ وہ تنہا نہیں ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستانی عوام، حکومت، اپوزیشن اور کشمیری عوام نے بھارتی فیصلے کو تسلیم نہیں کیا۔ شاہ محمود قریشی بولے بھارتی حرکت اورغیرقانونی فعل پر پاکستان ہی نہیں بھارت میں بھی تنقید ہو رہی۔ بھارت کی 5 اگست کی حرکت نے اس مسئلے کو بین الاقوامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز