Tag Archives: کشمیری


kashmir

قابض بھارتی فورسز کا شوپیاں اور پامپورہ م...

۰۶ جون, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی سفاکانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ قابض فورسز نے کاشوپیاں اور پامپورہ میں نام نہاد آپریشن کے دوران 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کمانڈر برہان وانی شہید کی برسی کے دن جوں جوں قریب آرہے ہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی سفاکانہ کارروائیاں بھی بڑھتی جارہی ہیں۔ پلوامہ، شوپیاں، اننت ناگ، کلگام، کپواڑہ، بارہ مولا اور بانڈی پورہ کے مختلف مقامات کو بدنام زمانہ آپریشن کاسو کیلئے گھیرے میں لیا جاچکا ہے۔ تازہ ترین کارروائیوں میں قابض فوج کے درندوں نے شوپیاں اور پلوامہ کے علاقے پامپور کو نشانہ بنایا جہاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز