Tag Archives: کشمیری کمیونٹی ‏

ایران ‏ جنوبی کوریا ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ بھارتی بربریت ‏ اظہار یکجہتی ‏ تہران ‏ اقوام متحدہ ‏ بھارتی سفارتخانے ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ ‏ سیئول ‏ بھارتی ہائی کمیشن ‏

ایران اور جنوبی کوریا میں بھی عوام کشمیری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ شام ۱۰:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایران سے بھی آوازیں اٹھنے کا سلسلہ جاری ہے  جہاں  تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ شریک ہوئے، مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔ تہران ہی میں بھارتی سفارتخانے کے باہر بھی ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ ادھر جنوبی کوریا میں بھی کشمیر کی آزادی اور بھارت مخالف نعرے لگ گئے، سیئول میں بھارتی ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لندن ‏ بھارت ‏ کشمیری کمیونٹی ‏ نعرے بازی ‏ ‏92 نیوز زبردست مظاہرہ ‏ مودی حکومت ‏ بھارتی ہائی کمیشن لندن ‏ ساؤتھ ایشیا سولی ڈیرٹی گروپ ‏ فلک شگاف نعرے

لندن میں بھارت کیخلاف کشمیری کمیونٹی کا ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ دن ۱۰:۵۶ دن

لندن ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر لندن میں بھارت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نےمودی حکومت کیخلاف  شدید نعرے بازی کی گئی ۔ مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر   کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری کمیونٹی سراپا احتجاج ہے  ، اسی سلسلے میں بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر  مظاہرہ کیا گیا جس میں مختلف یونیورسٹیز کے طلبا سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق  رکھنے والے  مردو خواتین  شریک ہوئے ۔ احتجاج ساؤتھ ایشیا سولی ڈیرٹی گروپ کی طرف سے  منعقد کیا گیا  تھا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز