Tag Archives: کشمیری نوجوان

کشمیری نوجوان،وزیرخارجہ،ملاقات،بھارتی ظلم ،داستان سنا ڈالی،لاہور،92 نیوز

کشمیری نوجوان کی وزیرخارجہ سے ملاقات، بھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۲ دن ۶:۱۲ دن

ریاض (92 نیوز) مدینہ منورہ میں کشمیری نوجوان نے وزیر خارجہ شاہ محموقریشی سے ملاقات کی،غاصب بھارتی افواج کے اہل کشمیر پر مظالم کی روداد سنا دی اور کہا کہ ہم صرف پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر خارجہ بولے پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ ہے۔ پلوامہ مقبوضہ کشمیر کے گلزار احمد میرنامی نوجوان سے  دوران ملاقات وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے مقبوضہ کشمیر کے حالات دریافت کیے، گلزار احمد میرنے بتایا کہ مقبوضہ کشمیرمیں حالات بہت خراب ہیں، بہت زیادہ ماردھاڑ ہے۔ نوجوان نے بتایا کہ اس کا بھی اپنے گھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجستھان ، ضلع الور ، کشمیری نوجوان ، طالبعلم ، انتہا پسند ، ہندوؤں ، تشدد

راجستھان کے ضلع الور میں کشمیری نوجوان طا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ شام ۱۰:۵۳ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) راجستھان کے ضلع الور میں کشمیری نوجوان طالبعلم کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کیا گیا۔ انتہا پسند ہندوؤں نے میر فیض نامی کشمیری نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی ریاست راجھستان کے ضلع الور میں 25 سالہ کشمیری نوجوان میر فیض کو پلر کے ساتھ باندھ کر تشدد کا نشانا بنایا گیا۔ فیص ایرونیٹکل انجینرنگ کا طالب علم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میر فیض نے پولیس کو اپنی شکایت میں بتایا کہ وہ کچھ خریداری کے سلسلے میں مارکیٹ گیا تھا جہاں تین لڑکوں نے اسے زبردستی موٹر سائیکل پر بٹھایا اور ایک سنسان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسز کے نام ن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اسلام آباد میں نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قابض فورسز نے ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہارا میں جعلی مقابلے کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ نوجوان کی شہادت کے بعد کشمیری بھارتی مظالم پر سراپا احتجاج بن گئے۔ قابض انتظامیہ نے ضلع بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ رواں ماہ بھارتی بریریت کے نتیجے میں اب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز