Tag Archives: کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

سرینگر( 92 نیوز ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے ایک اورکشمیری نوجوان شہید ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت کا سلسلہ نہ رکا، ہندواڑہ میں نام نہادسرچ آپریشن کےدوران ایک اور کشمیری کوشہیدکردیا۔ حریت رہنماؤں کیخلاف سرگرم بھارتی فوج نے یاسین ملک کو بھی جموں جیل منتقل کردیاگیا ۔ دوسری جانب بس اسٹینڈمیں  گرنیڈ حملے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔ قابض بھارتی فوج نےجنت نظیر کشمیر کو ایک بار پھر کشمیریوں کیلئےجہنم بنادیا، ہندواڑہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکےایک نوجوان کوشہیدکردیا، گزشتہ چندگھنٹوں کےدوران شہیدکشمیریوں کی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت ج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۵۰ شام ۳:۵۰ شام

سرینگر(92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بربریت کا سلسلہ اجری ہے ، ترال میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کےعلاقےترال میں گھرگھرتلاشی کےدوران متعددکشمیریوں کوشہیدکردیاگیا،قابض فوج کی بربریت صرف یہیں تک محدودنہیں رہی بلکہ کشمیریوں کو ستانےکیلئےدھماکہ خیزمواد کااستعمال کرتےہوئے گھرکوبھی تباہ کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کےمطابق بھارتی فوج نےعلاقےمیں سرچ آپریشن تاحال جاری رکھاہواہے، ترال میں ہونیوالا یہ سرچ آپریشن پلوامہ حملے کے بعد بوکھلائی بھارتی فوج کی  گھرگھرتلاشی کی کڑی ہے۔ فروری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کیلئے سبق آموز مہینہ رہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز