Tag Archives: کشمیری طلبہ پر تشدد


سکھ کمیونٹی

سکھ کمیونٹی کشمیریوں کی حمایت میں میدان م...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارت میں انتہاپسندوں نے کشمیریوں کے لئے زمین تنگ کردی۔پورے بھارت میں کشمیریوں کوتشددکا نشانہ بنایا جارہاہے اس خوف کی فضا میں سکھ کمیونٹی کشمیریوں کی حمایت میں میدان میں آگئی ۔ بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے نفرت اور حسد کی تمام حدیں پار کردیں، بھارت میں رہنے والے کشمیریوں اور وہاں پر تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طلبا کو بھارت چھوڑنے پر مجبور کرنے لگےاور تشدد کا نشانہ بنانے لگے  ۔ خوف کی فضا میں سکھ کمیونٹی کشمیریوں کے لئے سکون کی وجہ بن گئی ، بھارتی ریاست اترکھنڈ کےعلاقے دہرادون میں ہندو انتہاپسندوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز