Tag Archives: کشمیری بہن ‏

کشمیری بہن یکجہتی شہر شہر ریلیاں اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مظلوم کشمیری

کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نہتے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مقبوضہ وادی میں گھروں میں محصور کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے شہر شہر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا،  میرپور آزادکشمیرمیں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ  کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں نکالی جانے والی ریلی میں علما،مدرسے کے طلبا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شرکا نے کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ اوکاڑہ کے علاقے شیرگڑھ میں ڈاکٹرز ایسوسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیری بہن ‏ بلاول بھٹو اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پارٹی ‏پاکستان پیپلزپارٹی ‏ چیئرمین ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ نیوز کانفرنس ‏ عملی اقدامات

کشمیری بہن بھائیوں کی حمایت کیلئے عمل کرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری  بہن بھائیوں کی حمایت کے لئے عملی اقدامات کرنا ہوں گے ، چاہتے ہیں ہر شہری کے انسانی اور معاشی حقوق محفوظ رہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سب کو کشمیریوں کی جدوجہد پر کردار ادا کرنا پڑے گا، مودی کشمیر پر پابندیاں لگا رہا ہے،مودی نے کشمیر پر تاریخی حملہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیر اعظم کے غلط فیصلے سے کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچانے دیں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز