Tag Archives: کشمیریوں

ملک ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، ایک منٹ ، خاموشی

ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۳ شام ۵:۴۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ سائرن بجنے پر عوام اپنی اپنی جگہوں پر کھڑے ہو گئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اور دفتر خارجہ کے باہر سیکرٹریز ملازمین نے بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھ کرمقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ سائرن پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا مودی نے 75 دن سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

80 لاکھ ، کشمیریوں ، قید ، بھارت ، بھوک و افلاس ، فہرست ،

80 لاکھ کشمیریوں کو قید کرنے والا بھارت خو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) 80 لاکھ کشمیریوں کو قید کر کے کھانا پانی بند کرنے والا بھارت خود بھوک و افلاس کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ سب سے بڑی نام نہاد جمہورت اور معاشی میدان میں بہتر کارکردی کا ڈھونگ کرنے والی  بھارتی سرکار کا گلوبل ہنگر انڈیکس نے پول کھول دیا۔ بھوک افلاس کی فہرست میں بھارت جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔ مودی کا اقوام متحدہ میں خطاب جھوٹ کا پلندا ثابت ہوا۔ مودی نے ترقی کے جو دعوے کئے نئی ری سرچ نے بی جے پی حکومت کے منہ پر دے مارے۔ نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، محصور ، پچھہتر ، روز

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو ستر دن ہو گئے۔ مقبوضہ وادی بدستور پوری دنیا سے کٹی پڑی ہے۔ بدترین پابندیوں میں جکڑے بے قصور کشمیریوں کے مسائل ختم نہ ہوئے۔ مسلسل کرفیو اور پابندیوں نے کشمیریوں کی بقا کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ مقبوضہ وادی میں قحط جیسی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں نے پاکستانی ترانہ چلا کر اور جھنڈے کو سلامی دے کر دنیا بھر کو پاکستان کے ساتھ اپنے لازوال تعلق کا بتا دیا۔ ایک کشمیری نوجوان نے منہ پر خاردار تاریں باندھ کر بھارتی ظلم کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیویارک، بنگلہ دیشی کمیونٹی، کشمیریوں، اظہار یکجہتی، سکھ فارجسٹس، 92 نیوز

نیویارک میں بنگلہ دیشی کمیونٹی کا کشمیری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ دن ۷:۲۹ دن

نیویارک (92 نیوز) نیویارک کےعلاقے جیکسن ہائیٹس میں بنگلہ دیشی کمیونٹی بھی کشمیریوں کےساتھ اظہار یکجہتی کیلئےمیدان میں آگئی، بھارت کےخلاف مظاہرے میں درجنوں بنگالی شریک ہوئے، فضا مودی مخالف نعروں سے گونجتی رہی، جنیوا میں یکم نومبر کو یو این او کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے سکھ فارجسٹس تحریک کے رہنما برسلز پہنچ گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیویارک کےعلاقےجیکسن ہائٹس میں درجنوں بنگالی شہریوں نے بھارت کےخلاف مظاہرہ کیا اور مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم وستم اوانسانی حقوق کی خلاف وزریوں کی شدید مذمت کی۔ احتجاج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، پیغام ، مظلوم ، کشمیریوں ، آواز ، فردوس عاشق

وزیراعظم نے پھر پیغام دے دیا کہ مظلوم کشم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۳ شام ۶:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فردوس عاشق نے کہا وزیراعظم نے پھر پیغام دے دیا کہ مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر ثابت کیا گیا کہ سب کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ اظہار یکجہتی کے لیے صدر مملکت عارف علوی، چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈا پور، فردوس عاشق اعوان  نے ڈی چوک میں  عوام کے ساتھ جمع ہو کر  انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر اظہار یکجہتی کیا۔ عوام نے کثیر تعداد  میں شرکت کی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، بھارتی ، مظالم ، لندن ، مشعل بردار ، آزادی واک

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۹ شام ۱:۴۹ شام

 لندن (92 نیوز) کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں مشعل بردار آزادی واک کی گئی۔ برطانیہ بھر سے آئے افراد نے بھارت کےخلاف نعرے بازی کی۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیرس کے نواحی علاقے مونتلاجولی میں کشمیریوں کے حق میں مظاہر کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی  نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے لگائے گئے کرفیو کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام عالم سے کشمیر کے پرامن حل کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، ملک ، شہر شہر ، ریلیاں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے شہر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ شہریوں نے بھرپور انداز میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ بھکر ، دادو، ڈھیرکی ، فورٹ عباس، قمبر ، نوابشاہ اور ٹنڈو آدم میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ۔ فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی ۔ ملتان میں  تاجروں اور طلبا نے  احتجاجی ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکا نے مطالبہ  کیا کہ مودی فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرے۔ کشمیریوں سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم ‏ قوم کی حفاظت ‏ جانوں کا نذرانہ ‏ وزیراعظم ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیرستان ‏ بلوچستان ‏ مادر وطن ‏ جان نچھاور ‏ خراج عقیدت ‏ پاک فوج ‏ سلام ‏ ٹویٹ پیغام ‏ شہید ‏ لواحقین ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیراعظم آج ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج اسکردو میں جلسہ عام کریں گے۔ انتظامات دیکھنے کیلئے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اسکردو پہنچ گئے۔ وزیراعظم نماز جمعہ کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ عوام کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال سمیت عالمی رہنماؤں سے رابطوں اور ملاقاتوں سے آگاہ کریں گے ۔ تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی اور عامر کیانی آج وزیراعظم کے ہمراہ روانہ ہوں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

وقت ، احتجاج ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، عمر ایوب

یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے سا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا احتجاج کرنا ہر کسی کا جمہوری حق ہے۔ تاہم یہ وقت احتجاج کا نہیں بلکہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا ہے۔ عمر ایوب نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا جو حکومت کے جانے کی سوچ لیکر اسلام آباد آئیں گے انکا نظریہ مودی کے نظریہ سے مختلف نہیں ہو گا۔ ایسی سوچ لیکر آنے والے ہٹلر اور مودی کے پیروکار ہونگے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، حق خودارادیت ، متعلق ، سمجھوتہ ،آرمی چیف

کشمیریوں کےحق خودارادیت سےمتعلق سمجھوتہ ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۰ شام ۷:۳۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔ کشمیریوں کے حق خودارادیت سےمتعلق سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں مجموعی تذویراتی، قومی سلامتی ماحول اور بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ “Pak Army is fully configured, prepared & determined to defend honour,dignity & territorial integrity of motherland at all cost. Kashmir is jugular vain of Pakistan & no compromise shall be made which denies right of self determination to … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں ، تاریخی حملہ ، وزیراعظم، میں کیا کروں، بلاول، سیہون شریف ،92 نیوز

کشمیریوں پر تاریخی حملہ ہوا، وزیراعظم کہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

سیہون شریف (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر کشمیر کا کیس کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت سڑکوں پر عوام کو کھڑا تالیاں بجواتی ہے، کشمیری بہن بھائیوں پر تاریخی حملہ ہوا اور وزیراعظم کی بے بسی دیکھیں وہ کہتے ہیں میں کیا کروں، اس پر عوام مایوس ہوئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سے سیہون شریف میں دوران گفتگو صحافی نے سوال کیا عمران خان کا موازنہ بھٹو سے کیا جارہا ہے اس پر بلاول بولے کاش ایسا ہوتا۔ خان صاحب کو پوری تقریر کشمیر پر کرنا چاہیے تھی۔ سلیکٹڈ حکومت کی تعریف ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فرینکفرٹ ، کشمیریوں، اظہار یکجہتی ، ریلی ، لارڈ نذیر احمد، 92 نیوز

فرینکفرٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵ شام ۱۱:۳۵ شام

فرینکفرٹ (92 نیوز) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی کا اہتمام پاک جرمن پریس کلب کی جانب سے کیا گیا، لارڈ نذیر احمد نے ریلی میں خصوصی شرکت کی۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کےخلاف دنیا بھرمیں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلہ میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں جرمنی کے علاوہ فرانس اور بیلجیئم سے بھی لوگوں نے شرکت کی جبکہ ریلی کی قیادت لارڈ نذیر احمد نے کی۔ احتجاجی ریلی میں بچوں کے علاوہ خواتین کی ایک بڑی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرایس ایس ،مقبوضہ کشمیر، دہشت گردی ،کررہی ہے،عمران خان ، جنرل اسمبلی،نیویارک ، 92 نیوز

عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۲ شام ۸:۳۲ شام

نیویارک (92 نیوز) عمران خان نے دہشت گرد مودی کے سیاہ چہرے سے نقاب نوچ لیا، وزیراعظم جنرل اسمبلی سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے بولے بھارت نے بلوچستان میں دہشت گردی کرائی، کلبھوشن نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا، بھارت نے پلوامہ کو بہانہ بنا کر پاکستان پر حملہ کیا، دوعالمی طاقتیں آمنے سامنے کھڑ ی ہیں،عالمی برادری کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلائے، اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرائے، مودی نے گجرات میں آر ایس ایس کو3 دن تک مسلمانوں کے قتل عام کی چھوٹ دی۔ عمران خان کے 50 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی یوم سیاہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ وادی ‏

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل ہوئے 54 روز بیت گئے۔ بھارتی قابض فوجیوں کا کشمیر میں 54 روز سے کرفیو جاری  ہے ۔ حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا  ہے ۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیےآج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ، پاکستان ، کشمیریوں ، اظہار یکجہتی ، 27 ستمبر ، یوم سیاہ ، منانے اعلان

حکومت پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت پاکستان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 27 ستمبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا۔ یوم سیاہ پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 ستمبر جمعہ کے روز یوم سیاہ منایا جائے گا ۔ 27 ستمبر کو قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔ یوم سیاہ منانے کا مقصد کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لانا ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم پاکستان عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور کشمیر میں ہونے والے مظالم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز