Tag Archives: کشمیریوں کی حمایت


اردوان، کشمیریوں کی حمایت، مودی، دورہ ترکی ملتوی، نئی دہلی، 92 نیوز

اردوان کی کشمیریوں کی حمایت، مودی نے دورہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

نئی دہلی (92 نیوز) ترک صدر کی کشمیریوں کی حمایت پر بھارت بوکھلا گیا، نریندر مودی نے ترکی کا 2 روزہ دورہ ملتوی کر دیا۔ ترکی کے پاکستان کی طرف جھکائو سے بھارت خوفزدہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر بات کرنے پر بھارتی حکومت ترکی سے خفاءہو گئی، ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے پر کافی تنقید کی تھی جس پر بھارتی حکومت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اس کے علاوہ پیرس میں جاری ایف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز