Tag Archives: کسی

کسی ، ہمت ، گھر ، باہر ، لوگ ، جمع ، محمود خان

کسی میں ہمت ہے تو گھر کے باہر لوگ جمع کرکے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۳ شام ۶:۳۳ شام

 پشاور (92 نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کسی میں ہمت ہے تو ان کے گھر کے باہر لوگ جمع کرکے دکھائے۔ سنٹرل جیل پشاور میں نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلٰی محمود خان نے ایک بار پھر مخالفین کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ سوات میں آبائی گھر میں تو بھائی رہتے ہیںم، پشاور میں میرے گھر کے باہر کارکن جمع کرکے دکھائیں۔ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا نے سنٹرل جیل کے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی جبکہ جیل ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری کا اعلان کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کسی فارمیٹ پی سی بی اسد شفیق لاہور ‏ ‏92 نیوز قومی ٹیسٹ کرکٹر

کسی بھی فارمیٹ میں رکھنے کا فیصلہ پی سی بی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) قومی ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین برس سے ڈومیسٹک  کرکٹ کھیل رہا ہو ں اور  اچھا پرفارم بھی کر رہاہوں ، کسی بھی فارمیٹ میں رکھنے کا فیصلہ پی سی بی کریگا۔ اسد شفیق کا کہنا تھا کہ نئے کھلاریوں میں پرفارمنس دکھانے کی اہلیت ہے ، حارث سہیل اور امام الحق نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی ،سینئر کے جانے کے بعد میں نے اوراظہر علی نے ذمہ داری لینی ہے، لمبی اننگز نہیں کھیل پا رہے،اس پر کام کریں گے۔ ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز سے پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز