Tag Archives: کسٹمز

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کسٹمز حکام کارروائی سونا اسمگل

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹمزحکام کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کا سونا بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ دبئی جانے والے مسافر سے سامان سے ایک کلو سونا برآمد کر لیا گیا۔ کسٹمز نے دبئی جانیوالے مسافر کے سامان میں چھپایا گیا ایک کلوسونا برآمد  کرکے ملزم احمد فراز کو گرفتار کر لیا۔ کسمٹز حکام کے مطابق ملزم پی آئی اے کی پرواز پی کے 233 سے دبئی روانہ ہو رہا تھا۔ کارروائی کلکٹر کسٹمز کی انفارمیشن اور ایڈیشنل کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر کی گئی۔ ملزم کا تعلق کوہاٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس غیر قانونی ٹھیکوں ریفرنس ملزم اعتراف جرم

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز کے چیف کلیکٹرز اور کلیکٹرز کوخصوصی اختیارات مل گئے۔ افسران کو اختیارات فنانس بل 2019 کی  منظوری کے نتیجے میں دیئے گئے۔ فنانس بل کے مطابق ایسے کیسوں میں ٹیکس و ڈیوٹی فراڈ کی شقوں کے تحت کارروائی ہو گی۔ جرم ثابت ہوجانے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ درآمد یا برآمد ہو جانے والی اشیاء کی مالیت کا 3  گنا جرمانہ بھی ہو سکے گا۔ فنانس بل سنگین جرم کی صورت میں اشیاء بحق سرکار ضبط ہو سکیں گی۔ ملوث درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز