Tag Archives: کریک ڈاؤن ‏


کریک ڈاؤن ، دہشتگردی کا بھی خدشہ ، شیخ رشید ، اپوزیشن کو انتباہ ، میڈیا سے گفتگو ، لاہور ، 92 نیوز

کریک ڈاؤن ہو سکتا ہے، دہشتگردی کا بھی خدش...

10 اکتوبر, 2020 3:07 شام 3:07 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ کریک ڈاؤن ہو سکتا ہے، دہشتگردی کا بھی خدشہ ہے، اپوزیشن کو بعد میں پچھتانا پڑ سکتا ہے۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچاس سوال اپوزیشن سے کئے ایک جواب نہیں آیا۔ سارے ڈاکٹر ز کو بے وقوف بنا کر نواز شریف لندن بیٹھے ہیں، اب وطن واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی اب کوئی سیاست نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن مذہبی کارڈ استعمال کرنے جا رہے ہیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز