Tag Archives: کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ‏ گرانٹ فلاور ‏ اظہر محمود ‏ گرانٹ لڈن ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ہیڈ کوچ ‏ باؤلنگ کوچ پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ کوچنگ اسٹاف ‏ ‏ چیئرمین پی سی بی ‏ کرکٹ کمیٹی ‏

مکی آرتھر ، گرانٹ فلاور ،اظہر محمود اور ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ،  کوچ گرانٹ فلاور، باؤلنگ کوچ اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کی  چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے  کوچنگ اسٹاف تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، چیئرمین پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی  کی سفارشات منظور کر لیں ۔ مکی آرتھر،گرانٹ فلاور،اظہر محمود اور گرانٹ لڈن کے معاہدوں میں توسیع نہیں کی جائےگی۔پی سی بی  ہیڈکوچ،بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ کے عہدوں کیلئے اشتہار جاری کرے گا۔ چیئرمین پی  سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کمیٹی نے قومی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی کرکٹ کمیٹی اجلاس ختم ہیڈ کوچ چیف سلیکٹر کپتان مؤقف

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس ختم، ہیڈ ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا طویل دورانیے کا اجلاس ختم ہو گیا۔ ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر اور کپتان نے اپنا اپنا مؤقف پیش کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کی تین سالہ کارکردگی کیسی رہی، کون ہو گا ان ، کون ہو گا آؤٹ ۔ پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی قذافی اسٹیڈیم میں بڑی بیٹھک ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سب سے پہلے سابق چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنی تین سالہ کارکردگی بارے بریفنگ دی۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ بابر اعظم ،حسن علی ،امام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏ چیئرمین احسان مانی ‏ ہائی پاور کرکٹ کمیٹی ‏ وسیم اکرم مصباح الحق ‏ عروج ممتاز ‏ ورلڈکپ ‏ وسیم خان ‏

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سکب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان  کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش ہوگئے۔ محسن حسن خان نے اپنا استعفیٰ  پی سی بی حکام کو بھجوایا جو قبول کرلیا گیا ۔چیئرمین احسان مانی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں  ہائی پاور کرکٹ کمیٹی قائم کی تھی  جس میں سابق کپتان وسیم اکرم،مصباح الحق اور سابق خاتون کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔ کرکٹ کمیٹی کے ذمہ ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے سمیت کھیل کی بہتری کیلئے اقدامات تجویز کرنا ہے ۔محسن حسن خان کی سبکدوشی کے بعد ایم ڈی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز