Tag Archives: کرکٹ ورلڈ کپ ‏


قومی ٹیم ‏ سرفراز ‏ پریس کانفرنس ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ کرکٹ ورلڈ کپ ‏

قومی ٹیم کے کھلاڑی کل سے واپس آنا شروع ہو...

07 جولائی, 2019 7:02 شام 7:02 شام

لاہور ( 92 نیوز ) کرکٹ ورلڈ کپ  میں سفرتمام ہونےکے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی کل سے واپس آنا شروع ہونگے،کپتان سرفراز احمد کل کراچی پہنچیں گے اور پریس کانفرنس کرینگے ۔ ورلڈ کپ میں سفرتمام ہونے کے بعد قومی ٹیم کے  کھلاڑی انگلینڈ سے براستہ دبئی کل صبح لاہور،کراچی اور اسلام آباد پہنچیں  گے۔ کھلاڑی تینوں شہروں میں شیڈول کے مطابق میڈیا سےگفتگو  بھی کریں گے، کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین اتوار کو کراچی پہنچیں گے اور پریس کانفرنس کریں گے۔ عماد وسیم اور شاداب خان پیرکو اسلام آباد پہنچیں گے اور راولپنڈی اسٹیڈیم میں میڈیا ٹاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز