Tag Archives: کرکٹ سیریز

سارو گنگولی پاک بھارت سیریز نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی کرکٹ بورڈ ‏ وزرائے اعظم پاکستان اور بھارت کرکٹ سیریز

سارو گنگولی نے پاک بھارت سیریز کا امکان ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز)  بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے بننے والے صدر سارو گنگولی نے پاک بھارت سیریز کے امکان کو رد کر دیا ، گنگولی نے کہا دونوں ممالک کے مابین  سیریز کا فیصلہ وزرائے اعظم کو کرنا ہے ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز  کے امکانات معدوم ہوتے نظر آرہے ہیں ، بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر اور سابق کرکٹر سارو گنگولی نے کہا کہ  دونوں ممالک کے مابین کرکٹ سیریز کھیلی جائے گی یا نہیں اس کا فیصلہ دونوں ممالک کے وزرائے اعظم ہی کر سکتے ہیں ۔ گنگولی 2004 میں پاکستان کے تاریخی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ،کرکٹ سیریز ،لوگوز ،تقریب رونمائی،آج ، کراچی ،92 نیوز

پاک سری لنکا کرکٹ سیریز کے لوگوز کی تقریب ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ دن ۳:۰۵ دن

کراچی (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے لوگوز کی تقریب رونمائی آج ہو گی۔ قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی، سکیورٹی حصار میں ہوٹل منتقل کیا گیا، سری لنکن ٹیم آج شام کولمبو سے کراچی پہنچے گی۔ قومی ٹیم نے گذشتہ روزنیشنل اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی ،کھلاڑیوں نے بیٹنگ ،باﺅلنگ اورفیلڈنگ کی مشقیں کیں، مہمان ٹیم آج کولمبو سے کراچی پہنچے گی، سری لنکن ٹیم منیجراشانتھاڈی میل کا کہنا ہے کہ کوئی کھلاڑی دورہ پاکستان کے حوالے سے تشویش میں مبتلا نہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پا ک سری لنکا کرکٹ سیریز کے حوالے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا ،کرکٹ سیریز، قومی ٹیم،آج کراچی،پہنچے گی ،92 نیوز

سری لنکا کیخلاف کرکٹ سیریز، قومی ٹیم آج ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ دن ۱:۰۴ دن

کراچی (92 نیوز ) پاکستان اور سری لنکا سیریز کیلئے بھرپور جوش وخروش پایا جارہا ہے، قومی ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے آج کراچی پہنچے گی، کرکٹ شائقین نے ٹکٹوں کی تلاش شروع کردی، 500 روپے والی ٹکٹوں کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہے، کپتان سرفراز اور دیگر کھلاڑیوں نے مفت خوروں سے ٹکٹ کیلئے معذرت کر لی۔ قومی کرکٹ ٹیم آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیٹ پریکٹس کرے گی، مہمان ٹیم 25 ستمبر کو کراچی پہنچے گی، سری لنکن ٹیم 26 ستمبر کو پریکٹس کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے کپتان 26 ستمبرکوپری میچ پریس کانفرنس اورٹرافی کی رونمائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز