Tag Archives: کرکٹ بورڈ

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ، خاتمہ، جاوید میاںداد، کرکٹ بورڈ، برس پڑے، کراچی، 92 نیوز

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کا خاتمہ، جاوید میاںداد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۱۰ دن ۶:۱۰ دن

کراچی(92 نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میاںداد ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کے خاتمے پر پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ سابق کپتان قومی ٹیم نے تھیلی سیمیا سےمتعلق آگاہی سیمینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بورڈ کے اقدامات نے کرکٹرز کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا ہے، پی سی بی میں  اقربا پروری بھی عروج پر ہے، کھیل کی بہتری کیلئے کام نہیں ہورہا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ نیا آئین لاہور ‏ ‏92 نیوز وفاقی حکومت ‏

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) حکومت نے اداروں کو مضبوط بنانے کا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا آئین منظور کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے نئے آئین کی منظوری کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  نئے آئین میں چیئرمین پی سی بی کو ہٹانے کے وزیر اعظم کے اختیارات ختم کر دئے گئے ۔ چیئرمین پی سی بی نئے آئین کے تحت بورڈ آف گورنرز کو جواب دہ ہوگا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ جاری انیس کھلاڑی شامل

سری لنکا کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم 6 اگست ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 لاہور (92 نیوز) سری لنکا کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم 6 اگست کو پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم 7 اگست کو کراچی اور 8 اگست کو لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی۔ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی میں پی سی بی کی کاوشیں رنگ لانے لگیں۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ کی  سیکورٹی ٹیم پاکستان آنے کے لیے تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن سکیورٹی وفد 6 اگست کو پاکستان پہنچے گا۔ سیکورٹی ٹیم 7 اگست کو کراچی اور آٹھ اگست کو لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی۔ سکیورٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز