Tag Archives: کرکٹر

اثاثے ، چھپانے ، کرکٹر ، محمد حفیظ ، شو کاز نوٹس ، جاری

اثاثے چھپانے پر کرکٹر محمد حفیظ کو شو کاز ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اثاثے چھپانے پر کرکٹر محمد حفیظ کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ایف بی آر نے تمام بینکوں سے بھی ان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ کا گزشتہ 5 سال آڈٹ کیا جا رہا ہے۔:کرکٹر محمد حفیظ کا سال 2014 سے سال2018 تک کا آڈٹ کیا جا رہا ہے۔ ایف بی آر نے محمد حفیظ کی تمام بینکوں سے تفصیلات طلب کر لیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کرکٹر محمد حفیظ نے تقریبا 17 کروڑ روپے مالیت کے اثاثے ایف بی آر کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غیر ذمہ دارانہ ‏ بابر اعمد ‏ آصف ‏ کینبرا ‏ ‏92 نیوز کرکٹر ‏ آصف علی

غیر ذمہ دارانہ شارٹ کھیلنے پر بابر اعطم ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۰ شام ۳:۴۰ شام

کینبرا  ( 92 نیوز) کرکٹر آصف علی کی مسلسل ناقص کارکردگی پر ٹھنڈے مزاج کے مالک کپتان بابراعظم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ، غیر ذمہ دار انہ شارٹ کھیل کر آؤٹ ہونے پر آصف علی کو جھاڑ پلا دی۔ آصف علی کی مسلسل ناقص کارکردگی پر کپتان بابراعظم کا صبر بھی جواب دے گیا ، مشکل حالات میں محتاط بیٹنگ کی بجائے غیر ذمہ دارانہ  شارٹ کھیل کر آؤٹ ہونے پر کپتان نے پچ پر ہی سر پکڑ لیا اور آصف علی کو جھاڑ پلا دی ۔ دوسرے ٹی ٹوینٹی میں  آصف علی جب کریز پر آئے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹر کرکٹر آصف علی دعا فاطمہ سپرد خاک فیصل آباد

کرکٹر آصف علی کی بیٹی دعا فاطمہ سپرد خاک

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز)  کرکٹر آصف علی کی ننھی پری منوں مٹی تلے جا سوئی، کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے دعا فاطمہ جان کی بازی ہار گئی،تاہم نماز جنازہ میں کسی بھی سیاسی شخصیت نہ ہی نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد کے سمن آباد کے رہایشی قومی کرکٹر آصف علی کی ڈیڑھ سالہ بیٹی دعا فاطمہ کئی ماہ سےہڈیوں کے کینسر میں مبتلا تھی، امریکہ میں دوران علاج  تین روز قبل دم توڑ گئیں ، ننھی کلی دعا فاطمہ کی نمازِ جنازہ سمن آباد کے مقامی قبرستان میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں شہریوں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز