Tag Archives: کرکٹرز

بھارت ،سری لنکن، کرکٹرز، دورہ پاکستان ، دھمکا ، فوادچوہدری اسلام آباد ،92 نیوز

بھارت سری لنکن کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۹ شام ۲:۲۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں کرکٹ کے کرتا دھرتا سری لنکن کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر آئی پی ایل سے فارغ کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کی جانب سے خلاء سے لے کر کرکٹ تک ہر معاملے میں نفرت انگیزی انتہائی جاہلانہ ہے ، سپورٹس اتھارٹیز کو شرم آنی چاہئے اگر ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کربلا ہمیشہ بپا رہتا ہے صرف میدان بدلتے ہیں ، رسم حسینیؓ باطل کے خاتمے تک جاری رہے گی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عماد وسیم ‏ غیر ملکی ‏ دلہنیا ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز غیر ملکی بھابھی ‏ آل راؤنڈر ‏ عماد وسیم‏ کرکٹرز ‏ حسن علی ‏

عماد وسیم بھی رواں ہفتے غیر ملکی دلہنیا ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱ دن ۱۰:۳۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستانی ایک اور غیر ملکی بھابھی کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہو جائیں ، آل راؤنڈر عماد وسیم  26 اگست کو سہرا سجائیں گے ، وزیر اعظم عمران خان سمیت کئی اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوادئیے۔ کرکٹرز کی شادیوں کا موسم  چل رہا ہے ، حسن علی کے بعد آل راؤنڈر عماد وسیم بھی سر پر سہرا سجانے کو ہیں تیار،عمادوسیم 26اگست کو پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو جیون ساتھی بنالیں گے ۔ عماد وسیم نے شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھجوادئیے،وزیر اعظم عمران خان،چیئرمین پی سی بی احسان مانی ،ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی سی بی ‏ کرکٹرز ‏ بریانی پابندی لاہور ویب ڈیسک پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ فٹنس کا معیار

پی سی بی نے کرکٹرز کے بریانی کھانے پر پابن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فٹنس کا معیار برقرار رکھنے کے لیے کرکٹرز کے بریانی کھانے پر پابندی لگا دی۔ پی سی بی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی رپورٹ پر فیصلہ کیا ہے کہ ٹیم کی فٹنس اور کھانے پینے پر نظر رکھنے کیلئے ایک نیا کوچ بھی بھرتی کیا جائے گا۔اطلاعات ہیں کہ نئے اعلامیے کے بعد کھلاڑی صرف وہ پکوان کھا سکیں گے جو نئے فٹنس کوچ کی جانب سے بتایا جائے گا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ قومی ٹیم میں نظم و ضبط کومزید بہتر بنانے کیلئے کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹرز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ ‏ قومی ٹیم ‏ پی سی بی ‏ شعیب ملک ‏ ثانیہ مرزا وہاب ریاض ‏ امام الحق ‏

کرکٹرز کی  وائرل ہونیوالی ویڈیو پرانی ہے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ اپنے کرکٹرز کے کڑے احتساب کی بجائے ان  کے دفاع میں آگئی، کھلاڑیوں کی وائرل ویڈیو دو دن پرانی قرار دے دی ۔ قومی ٹیم کی بھارت کیخلاف ناقص پرفارمنس پر پی سی بی بیک فٹ پرچلاگیا ، وضاحتوں  پر وضاحتیں جاری وہنے لگیں ، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو دو دن پرانی قراردیدیا۔ کرکٹ بورڈ ترجمان کی معصومیت تو دیکھیے کہتے ہیں  کرکٹرز نے میچ سے ایک  رات قبل نہیں بلکہ دوروز قبل فیملی کے ہمراہ آؤٹنگ کی،ترجمان کی بات مانیں  توسوال اٹھتا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نیشنل اسٹیڈیم سکیورٹی پی ایس ایل کرکٹرز اسپیشل برانچ

ایڈیشنل آئی جی امیرشیخ کا نیشنل اسٹیڈیم ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) ایڈیشنل آئی جی امیر شیخ نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کیلئے جوش و خروش عروج پر ہے۔ کرکٹرز کی میزبانی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کومبنگ آپریشنز جاری ہیں۔ میچز کیلئے 13 ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے جبکہ سکیورٹی کے 3 حصار بنائے جائیں گے۔ میچز شام 7 بجے شروع ہوں گے، جس کیلئے شہری 2 گھنٹے پہلے اسٹیڈیم پہنچیں ۔ ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز