Tag Archives: کرپشن

الجزائر ، سابق ، وزرائے اعظم ، کرپشن ، سزا

الجزائر میں دو سابق وزرائے اعظم کو کرپشن ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 الجزائر (92 نیوز) الجزائر میں دو سابق وزرائے اعظم کو کرپشن پر سزا ہو گئی۔ الجزائر میں عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ آ گیا۔ کرپشن کے جرم میں سابق وزرائے اعظم کو جیل بھیج دیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم احمد اویحیٰ کو  پندرہ سال قید اور سولہ ہزار ڈالر جرمانے جبکہ عبدالمالک سلال کو بارہ سال قید اور آٹھ ہزار ڈالر جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ دونوں پر کار مینوفیکچرنگ کرپشن سکینڈل میں عہدے کے غلط استعمال کے الزامات تھے ۔ دونوں سابق وزرائے اعظم بیس سال تک  صدر  رہنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن ‏ ہر پاکستانی کا فرض ‏ چیئرمین نیب ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جسٹس (ر) جاوید اقبال ‏ انسداد بدعنوانی

بی آرٹی اور مالم جبہ پر ایکشن کو تیار،اس...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ بی آر ٹی اور مالم جبہ پر ایکشن کیلئے تیار ہیں، صرف  اسٹے آرڈر کی وجہ سے رکے ہیں، بیرون ملک سے 39 ارب روپے کی واپسی کا کریڈٹ نیب کو جاتا ہے،منی لانڈرنگ کھربوں کے حساب سے ہے جس میں بےشمار لوگ ملوث ہیں ، عوام کے پیسے سے دبئی میں بڑے بڑے ٹاور خریدے گئے، حکومت کا صرف یہ کریڈٹ ہے کہ نیب کے کام میں مداخلت نہیں کررہی، چیئرمین نیب کو بُرا بھلا کہنے کا کوئی فائدہ نہیں اپنا دفاع مضبوط کریں۔  چیئرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملک ، دولت ، لوٹنے ، حساب ،چیئرمین نیب ، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ، کرپشن

ملک کی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہو گا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۸ شام ۳:۱۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کرپشن نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کر دیا۔ ملک کی دولت لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے کہا 70 سالہ پرانے مرض کو نیب اکیلے دور نہیں کرسکتا۔ سب اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ ریاست مدینہ خواب کی تعبیر صرف حکومت کی نہیں، ہمیں بھی اپنے ذاتی مفادات قومی مفادات کے تابع رکھنا ہونگے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا احتساب اگر جرم ہے تو  یہ جرم کرتے رہیں گے۔ ملک کی دولت لوٹنے والوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منظم جرائم ، کرپشن ، منی لانڈرنگ ، خاتمہ ، حکومت ، اولین ترجیح ، وزیر اعظم

منظم جرائم ،کرپشن ، منی لانڈرنگ کا خاتمہ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ شام ۱۰:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا منظم جرائم ،کرپشن ، منی لانڈرنگ کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اور نئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تاریخ کے اہم دوراہے پر کھڑا ہے ۔ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے جہاں سیاسی لیڈرشپ نے وژن دینا ہے وہیں بیوروکریسی نے اس وژن کو عملی جامہ پہنانا ہے ۔ انہوں نے سیکریٹریز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین ، ایچ ای سی ، کرپشن ، غیرقانونی بھرتیوں ، تحقیقات ، شروع

چیئرمین ایچ ای سی طارق بونیری کیخلاف کرپش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایچ ای سی طارق بونیری بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ ان کے کیخلاف کرپشن ، غیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات سے تجاوز کی تحقیقات شروع ہو گئیں۔ چیئرمین نیب کو موصول ہونے والی درخواست میں انکشاف ہوا کہ طارق بونیری کی بطور چیئرمین ایچ ای سی تقرری میں سنگین قواعد کی خلاف ورزی کی گئی۔ طارق بونیری کی عمر 65 سال سے زائد ہے جو سرکاری اداروں، کمیشنز اور خود مختار باڈیز کے سربراہ کے لیے نااہلی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق طارق بونیری نے سرچ کمیٹی کے ممبران کو نوازنے کے لیے انہیں کمیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب، سندھ روشن پروگرام، کرپشن، 298 ملین برآمد، راولپنڈی، 92 نیوز

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن کے 298 م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۹ شام ۴:۴۹ شام

راولپنڈی (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، نیب راولپنڈی نے سندھ روشن پروگرام میں کرپشن کے 298 ملین روپے برآمد کرلیے۔ منصوبے کے چار ملزمان اور دو کمپنیوں نے پلی بارگین کر لی۔ سندھ روشن منصوبے کے چار ملزمان اور دو کمپنیوں نے پلی بارگین کر لی۔ عبدالستار قریشی، عبدالرشید چنا، اسلم پرویز میمن اور بلدیا نے پلی بارگین کر لی۔ منصوبے میں شامل دو کمپنیوں نے بھی رقم واپس کر دی۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے سب کچھ سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی ایما پرکیا تھا۔ ملزم عبدالستار اسی کیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عراق ، بیروزگاری ، کرپشن ، بنیادی سہولیات ، عدم فراہم ، مظاہرے

عراق میں بیروزگاری ،کرپشن اور بنیادی سہو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 بغداد (92 نیوز) عراق میں بیروزگاری ،کرپشن اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہم کیخلاف  مظاہرے جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت بغداد میں خیِلانی اسکوائر اور گرین زون کو ملانے والے سیِنک پُل پر احتجاج کیا۔ مظاہرین کو منشتر کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عراق میں یکم اکتوبر سے بیروزگاری ،کرپشن اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہم کیخلاف مظاہرے جاری ہیں جن میں تین سو انیس افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، آج ، کامیاب جوان پروگرام ، نوجوانوں ، چیک ، تقسیم

بہت پہلے بتا دیا تھا کرپٹ مافیا اپنی کرپش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا بہت پہلے بتا دیا تھا کرپٹ مافیا اپنی کرپشن بچانے کیلئے سڑکوں پر نکلے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا حکومتی معاشی پالیسی سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 32 فیصد کمی آئی۔ حکومت سنبھالی تو 20 ارب ڈالر کا کرنٹ خسارہ ورثے میں ملا۔ گزشتہ سال خسارہ 13 ارب ڈالر تھا اس سال 7 ارب ڈالر تک لایا گیا۔ انہوں نے کہا بہت پہلے بتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو لنک کیسز کی سماعت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز چیف جسٹس پاکستان ‏ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‏ ای کورٹ

یوٹیلیٹی اسٹور کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ میں یوٹیلیٹی اسٹور کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے ملزم شوکت اللہ خان کی بریت کیخلاف نیب اپیل مسترد کردی گئی۔ چیف جسٹس نے اہم سوالات اٹھا دئیے، استفسار کیا جب جرم ہوا اس وقت نیب کا وجود ہی نہیں تھا، کسی ملزم کا جرم کے بعد بننے والے قانون پر ٹرائل کیسے کیا جا سکتا ہے؟ عدالت نے کیس کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ 1991 سے 96 کے دوران جرم ہوا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این آئی سی ایل کرپشن ، سندھ ہائیکورٹ نے تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

 کراچی (92 نیوز) این آئی سی ایل کرپشن کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے تمام ملزموں کو بری کردیا ۔ سابق چیئرمین ایازخان نیازی اور دیگر ملزموں کی اپیلیں منظور کر لی گئیں۔ این آئی سی ایل کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی ودیگر ملزموں نےاحتساب عدالت کے فیصلے کےخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔ عدالت نے اپیلیں منظور کر لیں اور تمام چھ ملزموں کو بری کردیا۔ دیگر ملزمان میں امین قاسم دادا، حر رہائی گردیزی، عامر حسین، زاہد حسین اور محمد ظہور شامل ہیں۔ احتساب عدالت نے ملزمان کو دس سال کے لیے کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرپشن ‏ ایرانی صدر ‏ ‏5 سال قید تہران ‏ ویب ڈیسک ‏ حسین فریدون

کرپشن پر ایرانی صدر کے بھائی کو 5 سال قید

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ دن ۱۱:۳۱ دن

تہران (ویب ڈیسک  ) ایرانی عدالت نے صدر حسن روحانی کے سابق نمائندہ خصوصی اور بھائی کو کرپشن کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے حسین فریدون کو جیل بھیج دیا ، اطلاعات کے مطابق حسین فریدون کو دیگر الزامات کے تحت مزید سزا ملنے کا امکان ہے ۔ایرانی عدالت نے ابتدائی طور پر رواں برس مئی میں حسن روحانی کے بھائی کو کرپشن کیسز میں سزا سنائی تھی لیکن اس وقت سزا کا دورانیہ نہیں بتایا گیا تھا۔ اس سزا سے قبل بھی حسن روحانی کے بھائی کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب پراجیکٹ کرپشن ‏ میاں اسلم اقبال لاہور ‏ ‏92 نیوز

پنجاب میں لگائے گئے پراجیکٹ کرپشن کی داست...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑا جاتا ہے  اس لیے حکومتی ترجمان ہونے کے ناطے حقیقت سامنے لاتا ہوں ، سابق ادوار میں  پنجاب میں لگائے گئے پراجیکٹ کرپشن کی دستان ہیں ۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے  اپنے دور حکومت میں  عوام کو سبز باغ دکھا کر خاندان اور اپنی جیبیں کرپشن کے پیسوں سے بھریں ، اپوزیشن کو مسئلہ یہ ہے کہ پنجاب کی حکومت پر کرپشن کا الزام ثابت نہیں کرسکے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مسئلہ اختیارات کا نہیں صرف کرپشن کا ہے ، م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۴ شام ۵:۰۴ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال نے کہا مسئلہ اختیارات کا نہیں بلکہ کردار اور کرپشن کا ہے۔ یہ کرپشن کررہے ہیں اسلئے کچرا نہیں اٹھ رہا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کا عہدہ واپس لینے پر مصطفیٰ کمال میئر کراچی پر خوب گرجے برسے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں کچرے کی صفائی کا معاملہ اختیارات کا نہیں، کردار اور کرپشن کا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق ناظم کراچی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کیلئے جان دینے کو بھی تیار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حمزہ شہباز ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ ‏21 اگست لاہور ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏ اثاثہ جات کیس ‏ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ‏ کرپشن ‏ سرخروہ شریف فیملی

حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 21 اگست تک ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۰۶ شام ۹:۰۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز  کے جسمانی ریمانڈ میں اکیس اگست تک توسیع کردی،اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی  نے مؤقف اختیارکیا کہ کوئی کرپشن نہیں کی،سرخروہوں گا، شہبازشریف فیملی کے لئے منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار دو ملزموں آفتاب محمود اور شاہد رفیق وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کوسخت سکیورٹی میں لاہور کی احتساب عدالت کے روبرو پیش کیاگیا ۔ حمزہ شہباز نے سماعت کے دوران مؤقف اختیار کیا کہ انہوں نے کوئی کرپشن نہیں کی،سرخ روہوں گے۔ نیب پراسیکیوٹرنے حمزہ شہباز کے مزید … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سینیٹرز کرپشن مسترد فردوس عاشق اعوان

سینیٹرز نے کرپشن کو مسترد کیا ہے ، فردوس ع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۱ شام ۵:۳۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی پر کہا ہے سینیٹرز نے کرپشن کو مسترد کیا ہے۔ وہ تمام سینیٹرز کے شعور کو سلام  پیش کرتی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا آج پاکستان وفاق کے علامت ادارے پر ہونے والے حملے کو عوام دوست سنیٹر نے ناکام کر دیا ہے۔ سینیٹ ایسا ادارہ ہے جو پاکستان کو اکھٹا کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اپوزیشن نے نادانی میں ذاتی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے سازش تیار کی تھی۔  اپوزیشن کی صفوں میں بغاوت ہوئی ہے ۔ معاون خصوصی اطلاعات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز