Tag Archives: کرپشن کیسز ‏


پی آئی اے ، کرپشن کیسز ، تحقیقات ، ایف آئی اے ، 5 کمیٹیاں تشکیل ، کراچی ، 92 نیوز

پی آئی اے کرپشن کیسز کی تحقیقات، ایف آئی ا...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

کراچی (92 نیوز) پی آئی اے میں کرپشن کیسز کی تحقیقات میں تیزی لانے کے لئے ایف آئی اے نے 5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی سربراہی میں قائم ہر کمیٹی میں ایف آئی اے کے 5 افسران شامل ہوں گے۔ پی آئی اے میں کرپشن کے معاملہ پرایف آئی اے کا تحقیقات میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا گیا، کرپشن کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کے لئے ایف آئی اے نے 5 کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرسراج پنہور، روف شیخ، رابعہ قریشی، لبنیٰ ٹوانہ اور محمد  اقبال کی سربراہی میں قائم ہر کمیٹی میں 5 افسران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز