Tag Archives: کروڑوں

منشیات ، برآمدگی ، کیس ، رانا ثنا اللہ ، جوڈیشل ریمانڈ ، پندرہ روز ، توسیع

لیگی رہنما رانا ثناء اور ان کے خاندان کے ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) لیگی رہنما رانا ثناء کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سابق صوبائی وزیر قانون اور ان کے خاندان کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔ فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ، ان کے خاندان اور دو قریبی ساتھیوں کے کروڑوں مالیت کے اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔ وزارت انسداد منشیات تحریری حکم پر ڈپٹی کمشنر نے اثاثے منجمد کئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثناء اور فیملی ممبران کے اثاثے منشیات فروشی کو تحفظ دیکر بنائے جانے کے شواہد ملے ہیں۔ رانا ثناء کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز