Tag Archives: کرونا


سعودی عرب ، کرونا ، 24 نئے کیسز ، رپورٹ ، متاثرین

سعودی عرب میں کورونا کے 24 نئے کیسز رپورٹ ،...

03 مارچ, 2020 2:12 شام 2:12 شام

 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں کورونا کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہو گئے۔ متاثرین کی تعداد 86 ہو گئی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید چوبیس کیسز سامنے آئے ہیں  جن میں چودہ مصری اور ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل ہے ۔ مجموعی طور پر سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد  چھیاسی ہوگئی  ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق تمام بین الاقوامی پروازیں کل سے دو ہفتے کیلئے بند رہیں گی اور صرف خصوصی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز