Tag Archives: کرنسی ‏


لوگوں کرنسی اعتبار ڈالر باہر آصف زرداری

لوگوں کا کرنسی پر اعتبار نہیں رہا، ڈالر ب...

06 جون, 2019 12:02 دن 12:02 دن

 کراچی (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ لوگوں کا کرنسی پر اعتبار نہیں رہا، ڈالر باہر جا رہا ہے۔ آصف زرداری کا پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا پیپلزپارٹی کے دور میں بھی آئی ایم ایف سے بات ہوئی لیکن پاکستان کی شرائط پر ہوئی۔ انہوں نے کہا حکومت ضرور گرانا چاہتے ہیں، جمہوریت تباہ کرنا نہیں چاہتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بولے بلوچستان کے پرانے ایشوز ہیں۔ نہ میں نے مینگل صاحب سے ووٹ مانگا ہے نہ انہوں نے مجھ سے۔ انہوں نے مزید کہا ہم نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.