Tag Archives: کرنسی اسمگلنگ کیس


Ayyan Ali

ایان علی نے شوبز نے واپسی کا عندیہ دیدیا

07 جولائی, 2020 9:09 شام 9:09 شام

کراچی ( 92 نیوز) کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت حاصل کرنیوالی ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے شوبز میں واپسی کا عندیہ دیدیا ،  ماڈل و گلوکارہ نے یکے بعد دیگرے 7 گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں کو اپنی نئی کولیکشن کی ریلیز کے حوالے سے بتایا۔ ڈالر گرل ،کرنسی اسمگلنگ کیس میں پاکستان کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہنے والی ایان علی ایک بار پھر سامنے آرہی ہیں لیکن اس بار کسی اسکینڈل میں نہیں ، بلکہ نئے انداز کے ساتھ شوبز میں دھماکہ خیز انٹری کرنے جارہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز