Tag Archives: کرفیو


مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، لاک ڈاؤن ، 169 ویں روز ، داخل

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن 169 ویں...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن 169 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ 80 لاکھ کشمیری بھارتی استعمار کے پنجوں تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بھارت نے جنت نظیر وادی کو دنیا کی سب سے بڑی یخ بستہ جیل بنا ڈالا۔ مسلسل کرفیو اور پابندیوں کو 169 روز ہو گئے۔ مقبوضہ وادی میں تعلیمی ادارے اور مارکیٹیں بدستور بند ہیں۔ چپہ چپہ پر بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ مواصلاتی بندش نے کشمیریوں کی زندگیوں کو جہنم بنا دیا ہے۔ دوسری جانب بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔ ضلع شوپیاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز