Tag Archives: کرشنا کماری

چیئرمین سینیٹ سینیٹ اقلیتی رکن کرشنا کماری ایوان واک آؤٹ

چیئرمین سینیٹ نے اعزازی طور پر اپنی نشست ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔ چیئرمین سینیٹ نے اپنی نشست اقلیتی رکن کرشنا کماری کے حوالے کردی۔ سینیٹ میں آج کا دن خواتین کے نام رہا۔ ایوان بالا کے اجلاس کی صدارت پہلی بار کسی ہندو خاتون نے کی۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین سیینٹ نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے تھر سے منتخب ہونے والی ہندو رکن سینٹیر کرشنا کماری کو اعزازی طور پر اپنی نشست دے دی۔ ایوان کو چیئر کرنے پر کرشنا کماری کو اراکین کی جانب سے مبارکبادیں پیش کی گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز