Tag Archives: کرس مورس

بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے ابتدائی مرحلے میں بنگلہ دیش نے جنوبی افریقہ کو 21 اسکور سے شکست دے دی ۔ جنوبی افریقہ نے  ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،  بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 330 رنز بنائے اوپنر  تمیم اقبال نے 16 ،سومیا سرکار نے 42 رنز بنائے ۔بنگلہ دیش کے ٹاپ آرڈر شکیب الحسن نے 75،مشفیق الرحیم نے 78 رنز بنائے ۔محمد مٹھن 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ محمد اللہ نے 33 گیندوں پر 46 اسکور بنائے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز