Tag Archives: کرتار پور

کرتارپور ، باباگورو نانک ، 550 ویں ، جنم دن ، تقریبات ، تیاریاں ، مکمل

بابا گورو نانک کا پانچ سو پچاس واں جنم دن،...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۶ دن ۸:۰۶ دن

 لاہور (92 نیوز) بابا گورو نانک کے پانچ سو پچاس وایں جنم دن پر آج کرتار پور میں راہداری کا افتتاح ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان پروقار تقریب میں بھارتی بارڈر سے سکھوں کے مقدس مقام تک کوریڈور کا افتتاح کریں گے۔ تقریب میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری گورودوارہ دربار صاحب میں موجود ہیں۔ نوجوت سنگھ سدھو نے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے آج کرتارپورراہداری منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اجازت ملنے سے آگاہ کیا۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور دربار صاحب کی افتتاحی تقریب میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوجوت نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور اسلام آباد ویب ڈیسک وزیر اعظم عمران خان سینیٹر فیصل جاوید

نوجوت سنگھ سدھو کی کرتار پور منصوبہ کے اف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے گزشتہ روز نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کر کے کرتار پور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جس پر نوجوت سندھ سدھو نے کرتار پور منصوبہ کے افتتاح میں شرکت کی یقین دہانی کرا دی ۔ نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ تاریخی تقریب میں مدعو کرنے پر وزیر اعظم پاکستان کا شکر گزار ہوں ، 9 نومبر کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کروں گا ، کرتار پور کی تعمیر اور اس کے افتتاح نے سکھ مذہب کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابا گرونانک ‏ کرتار پور ‏ ‏92 نیوز ‏ روحانی پیشوا ‏ گرو نانک جی دیو مہاراج ‏ نارووال ‏

بابا گرونانک نے زندگی کے آخری 18 برس کرتا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۷ شام ۳:۳۷ شام

نارووال ( 92 نیوز ) کرتار پور سکھوں کے لئے انتہائی اہم  اور مقدس مقام ہے جہاں ان کے روحانی پیشوا  بابا گرو نانک جی دیو مہاراج نے اپنی زندگی کے آخری 18 برس گزارے ۔ دربار صاحب کرتارپور پاکستان کے ضلع نارووال میں بھارتی سرحد سے 4.5 کلومیٹر دور واقع ہے ،  سکھ برادری کی مذہبی اور ثقافتی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دربار صاحب کرتارپور کی تعمیر کی گئی ہے۔ تعمیراتی ڈیزائن کیلئے دنیا بھر میں موجود سکھ کمیونٹی کے ساتھ مکمل رابطہ رکھا گیا ، منصوبہ میں 6.8 کلومیٹر لمبی سڑک، دریائے راوی پر 800 میٹر پُل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسن اقبال حکومت عمران خان سی پیک کرتار پور

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے پرانی پالی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ن لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا حکومت کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت کسی جانب آگے نہیں بڑھ رہی ۔ ن لیگی رہنماﺅں کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا عمران خان نے سہانے خواب دکھا کر عوام کو دھوکہ دیا ۔ نئی حکومت نئے پاکستان کی بجائے پرانے پاکستان کے راستے پر چل رہی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا موجودہ حکومت بڑی ڈھٹائی سے مسلم لیگ ن کے کارناموں کا کریڈٹ لیتی ہے ۔ تحریک انصاف کا حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز