Tag Archives: کرتارپور راہداری

کرتارپور راہداری، منصوبے، افتتاح، 9 نومبر ، عاطف مجید،اسلام آباد،92نیوز

کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح 9 نومبر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) کرتارپور راہداری منصوبے کے پراجیکٹ ڈائریکٹر عاطف مجید نے کہا کہ کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح 9 نومبر کو ہوگا،ابتدائی مرحلے میں 5 ہزار، بعد ازاں 10 ہزار یاتریوں کی آمد اور رہائش ہوگی،انہوں نے کہا 5ہزار یاتریوں کے داخلے اور خروج کیلئے 76 امیگریشن کائونٹرز بنائے گئے ہیں۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کرتارپور راہداری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال 28 نومبر کومنصوبے کا سنگ بنیاد رکھاتھا ، گوردوارہ دربار صاحب 42 ایکڑ اراضی پر مشتمل پاکستان کا سب سے بڑا گوردوارہ ہے۔ منصوبے کا 86 فیصد کام مکمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نومبر میں کرتارپور راہداری کھول دیں گے ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۹ شام ۱:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ اور  ڈی جی ساؤتھ ایشیا وسارک ڈاکٹر فیصل  نے کہا کہ  کرتار پور راہداری سے متعلق بھارت سے مذاکرات ہو گئے ، مذاکرات کا ماحول بہت اچھا تھا ، نومبر میں کرتارپور راہداری  کھول دیں گے ۔ اٹاری واہگہ میں بھارتی وفد سے ملاقات کے بعد   واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ اسی ماہ  میڈیا کو کرتار پور راہداری کا دورہ کرائیں گے ، دو سے تین پوائنٹس کے علاوہ بھارت سے معاہدہ مکمل ہو گیا ہے ،  بھارت نے تھوڑی سی لچک دکھائی تو کام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتار پور راہداری پر مذاکرات کا دوسرا دور...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ دن ۹:۴۷ دن

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان نے کرتار پور راہداری مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے شیڈول بھارت کے حوالے کر دیا، پاک بھارت حکام کے درمیان ملاقات 14 جولائی کو ہوگی۔ دفترخارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاک بھارت حکام کی دوسری بیٹھک 14 جولائی کو واہگہ میں ہوگی، دوسرے اجلاس میں معاہدے کے ڈرافٹ کوحتمی شکل دی جائے گی جبکہ کرتار پور سے متعلق ٹیکنیکل ایشوز بھی زیر بحث لائے جائیں گے ۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے پاکستان اجلاس میں متعلقہ معاملات کی جلد تکمیل کاخواہاں ہے اور نومبر میں بابا گرو ناننک کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ عمران خان ‏ ملاقات کا امکان کرتارپور راہداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاک بھارت تعلقات ‏ پاکستان ‏ بھارت ‏ سفارتی رابطہ ‏

نریندر مودی کی جلد وزیر اعظم پاکستان سے م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ،  پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح کا سفارتی رابطہ ہوا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی جلد ملاقات کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی جلد وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے جب کہ  بھارتی وزیر اعظم کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کے لئے بھی تیار ہو گئے ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات آج ہوں گے۔ پاکستانی وفد اج اٹاری ،امرتسر پہنچ رہا ہے۔ کرتارپور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات آج صبح اٹاری کمپلکس ، امرتسر میں ہوں گے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے جانا دہلی تھا ، تاہم بھارتی حکومت کی درخواست پر اٹاری میں اجلاس ہو رہا ہے۔ کرتارپور راہداری پر پاکستانی وفد کا جانا بھارت سے مثبت ہمسائیگی کی طرف قدم کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کے کرتارپور وژن کا عکاس ہے۔ دوسری طرف مذاکرات سے قبل ہی بھارت نے ہٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز