Tag Archives: کربلا ‏


کربلا ، پیاسوں ، یاد ، ملک ، سبیلیں

کربلا کے پیاسوں کی یاد میں ملک بھر میں سبی...

08 اگست, 2020 3:28 شام 3:28 شام

 حیدرآباد (92 نیوز) کربلا کے پیاسوں کی یاد میں ملک بھر میں سبیلیں لگائی گئی ہیں۔ بچے بڑے سبھی عزاداروں اور شہریوں کو پانی پلانے میں مصروف ہیں۔ کئی مقامات پر شربت ، دودھ اور چائے کا اہتمام ہے۔ عزاداروں کیلئے خصوصی لنگر و نیاز بھی تیار کیا گیا ہے۔ دین اسلام کی سربلندی کے لئے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی کی یاد میں حیدرآباد میں بڑی تعداد میں نذر و نیاز کا اہتمام کیا جاتا ہے جس کے لئے خصوصی طور پر بریانی اور پلاؤ سمیت دیگر پکوان تیار کئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز