Tag Archives: کراچی پولیس

کراچی پولیس کے الیکٹرک سوالنامہ ارسال ‏92 نیوز

کراچی پولیس نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو سوا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز)  بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاکتوں پر کراچی پولیس نے  کےالیکٹرک انتظامیہ کو سوالنامہ ارسال کردیا ہے ، جس میں پوچھا گیا ہے کہ ایمرجنسی فون کی صورت میں کے الیکٹرک کی جانب سے کتنی دیر میں جواب دیتا ہے ؟ جبکہ تعینات افسران کی فہرست بھی طلب کرلی ہے۔ سوالنامہ میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی ڈیوٹی اور ایمرجنسی قوانین کی تفصیل فراہم کی جائے  ، جبکہ بارش میں احتیاطی تدابیر کا مینوئل بھی مانگ لیا ۔ پولیس نے کے الیکٹرک سے ایمرجنسی رسپانس وقت اور رین ایمرجنسی میں اختیار کی جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کراچی پولیس کی کار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) ایک طرف تو کراچی میں ہیلمٹ مہم جاری ہے  ، دوسری جانب ٹریفک پولیس ہیوی ٹریفک اور کم عمر ڈرائیورز  کے خلاف کارروائی میں ناکام ہوگئی، 8 سالہ بچی سڑکوں پر واٹر ٹینکر دوڑاتی رہی، کسی نے ایکشن لینا گوارہ نہ کیا۔ کراچی میں آٹھ سالہ بچی سڑکوں پر واٹر ٹینکر دوڑانے لگی، شہریوں کی زندگیاں داو پر لگ گئیں اور ٹریفک پولیس ہیلمٹ مہم میں پھرتیاں دکھارہی ہے۔ شیر شاہ سے رشید آباد تک کی سڑکوں پر کئی ٹریفک چوکیاں، قدم، قدم پر ٹریفک افسران اور اہلکار موجود تاہم کسی نے بھی آٹھ سالہ بچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی پولیس ‏ شکایتی سیل ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز

کراچی پولیس کے شکایتی سیل میں رواں سال 1600 ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی پولیس کے شکایتی سیل کی کارکردگی سامنے آگئی ، کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیرشیخ کے قائم کردہ وٹس ایپ شکایتی سیل میں شہریوں نے 6 ماہ کے دوران 1600 سے زائد شکایات درج کروائیں ۔ سب سے زیادہ 696 پولیس کیخلاف شکایتیں شامل ہیں ، جن پر عمل کرتے ہوئے 10 اہلکاروں کو معطل، جبکہ کئی کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی ، پولیس نے اس دوران 169 مقدمات بھی درج کیے۔ ایک اہلکار کی تنزلی اور  ایک اہلکار کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے  16 اہلکاروں کا تبادلہ کیا گیا ۔ پولیس رپورٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زمینوں کے تنازعات کراچی پولیس کراچی ‏ ‏92 نیوز ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ خفیہ ڈیل

زمینوں کے تنازعات میں کراچی پولیس بھی ملو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۱۲ دن ۹:۱۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) زمینوں کے تنازعات میں کراچی پولیس بھی ملوث نکلی، ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کی لینڈ مافیا سے ملاقات اور خفیہ ڈیل کی ویڈیو 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ ویڈیو میں  5منزلہ عمارت کی کروڑوں میں ڈیل پر بات چیت ہوئی ، ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے الزام مسترد کر دیا۔ ساؤتھ زون میں زمینوں کے تنازعات میں کراچی پولیس بھی ملوث نکلی۔ پولیس اور لینڈ مافیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا ۔ نائنٹی ٹو نیوز کی ویڈیو حاصل کردہ ویڈیو میں  پانچ منزلہ عمارت میں کروڑوں کی لین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶ شام ۱۲:۱۶ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 75 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ کراچی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں ساٹھ ملزمان دھرلئے۔ ملزمان میں اسٹریٹ کرمنلز اور اشتہاری بھی شامل ہیں جن سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی۔ تیموریہ پولیس نے ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیا جس دوران بیس افراد زیر حراست لے لیئے گئے۔ گیارہ ملزمان بھی ہاتھ آگئے جن سے چھ موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔ ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران زیر حراست دس افراد کو پوچھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواتین

خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) تیز دھار آلے سے خواتین کو زخمی کرنے والے گروہ کا مبینہ کارندہ گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس نے ساہیوال کے رہائشی وسیم کو منڈی بہاؤ الدین سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ منڈی بہاؤالدین سے گرفتار وسیم کو کراچی لانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔پولیس حکام کےمطابق کراچی پولیس کے افسر اور اہلکار ایک ہفتے سے منڈی بہاؤالدین میں موجود تھے۔ دوہزارپندرہ میں ساہیوال اورچیچہ وطنی میں 65 سے زائد خواتین کوتیز دھار آلے سے زخمی کیا گیا تھا۔ وسیم کو ان حملوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز