
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی وفد راولپن...
راولپنڈی (92 نیوز)کراچی اور لاہور کا دورہ کرنے کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کاسکیورٹی وفد راولپنڈی پہنچ گیا ، جہاں وہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق چار رکنی بنگلہ دیشی وفد نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ، بنگلہ دیشی سکیورٹی وفدنے سب سے پہلے کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔ وفد نے گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا ، پی سی بی حکام اور سکیورٹی اداروں نے بنگلہ دیشی وفد کو ٹیموں کی سکیورٹی کے حوالےسے بریفنگ دی ۔ بنگلہ دیشی وفد واپسی … Read More