کراچی

January 16, 2021
اسد عمر اور عمران اسماعیل کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات،مردم شماری کرانے پر اتفاق
کراچی (92 نیوز)وفاقی وزیر اسد عمر اور عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ، ملاقات میں آئندہ الیکشن سے پہلے مردم شماری کرانے پر اتفاق ہوا۔

January 16, 2021
خوشی ہے کراچی کیلئے مل کر کام ہو رہا ہے ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ خوشی ہے کراچی کے لیے مل کر کام ہورہا ہے،کراچی میں بارشوں کےبعدوفاقی،صوبائی حکومت نے نکاسی آب کیلئےپلان بنایا۔

January 16, 2021
سندھ میں چار ہزار سے زائد سرکاری افسران و ملازمین سنگین الزامات میں ملوث قرار
کراچی ( 92 نیوز)سندھ میں چار ہزار سے زائد سرکاری افسران اور ملازمین سنگین الزامات میں ملوث قرار پائے ، چیف سیکرٹری نے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔

January 16, 2021
پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان میں پہلی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی ، ڈریپ نے برطانوی ویکسین آسٹرازنیکا درآمد کرنے کی منظوری دی۔

January 16, 2021
کراچی میں دہشتگردی میں 95، ٹارگٹ کلنگ میں 98 اور بھتہ خوری میں 99 فیصد کمی
کراچی (92 نیوز) حکومتی اقدامات اور سکیورٹی اداروں کی قربانیوں سے کراچی کی روشنیاں بحال ہونے لگیں، کراچی میں دہشتگردی میں 95، ٹارگٹ کلنگ میں 98 اور بھتہ خوری میں 99 فیصد کمی ہوئی ۔

January 16, 2021
کہیں دھول، کہیں مٹی، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہونے لگا
کراچی (92 نیوز) کراچی کا شمار باربار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہو رہا ہے۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کراچی کی ایئرکوالٹی کے حوالے سے روز ہی آگاہ کرتا ہے لیکن سندھ حکومت کے کان پر جوں نہیں رینگ رہی۔