Tag Archives: کرائسٹ چرچ


کرائسٹ چرچ سانحہ کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے رائل کمیشن نے کام شروع کر دیا

کرائسٹ چرچ سانحہ کی تحقیقات کیلئے بنائے گ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

کرائسٹ چرچ ( 92 نیوز) کرائسٹ چرچ سانحہ  کی تحقیقات کیلئے بنائے گئے رائل کمیشن نے اپنا کام شروع کردیا، کمیشن سفید فام دہشت گرد کی سرگرمیوں اور سکیورٹی اداروں کے کردار کا جائزہ لے گا ۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ  کی دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ رائل کمیشن نے اپنا کام شروع کردیا، جس کی سربراہی  سپریم کورٹ کے سینئر جج ولیم ینگ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہدا کیلئے قومی یادگاری تقریب کمیشن اس بات کا جائزہ لے گا کہ آیا پولیس اور انٹیلی جنس ادارے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز