Tag Archives: کتا

تحریک انصاف ، رہنما ، غلام مصطفے کھر ، کتا ، حادثہ ، زخمی ، غریب ، کاشتکار ، مقدمہ ، درج

تحریک انصاف کے رہنما غلام مصطفے کھر کا کت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

 مظفرگڑھ (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنما غلام مصطفے کھر کا کتا حادثہ میں زخمی ہونے پر غریب کاشتکار کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر میں کتے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار روپے لکھوائی گئی ہے۔ سنانواں کے علاقے کھر غربی میں موٹر سائیکل سواروں کے سامنے کتا آنے پر حادثے میں موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔ پولیس نے حادثہ میں بااثر سیاستدان کے کتے کے زخمی ہونے پر مقدمہ درج کر دیا۔ درج کیے گئے مقدمہ میں قیمتی کتے کی مالیت ایک لاکھ تیس ہزار روپے بتائی گئی ہے جس کو سیر کرانے کے دوران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز