Tag Archives: کتاب


اقوام متحدہ پاکستانی کھانوں دھوم کتاب نیویارک تقریب رونمائی

اقوام متحدہ میں پاکستانی کھانوں کی دھوم ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۴۶ شام ۱:۴۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی کھانوں اور ثقافت کی دھوم مچ گئی۔ روایتی کھانوں پر مشتمل کتاب کی نیویارک میں تقریب رونمائی ہوئی۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کتاب کے ذریعے پاکستانی کلچر، روایتی ذائقوں اور خوبصورت ثقافت کو روشناس کروایا گیا ۔ صدر جرنل اسمبلی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔ صدر جنرل اسمبلی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ پاکستان میں کھانوں، ثقافت اور لوگوں سے ملنے والے پیار سے متاثر ہوئی۔ مستقل پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ تقریب کا مقصد پاکستانی کلچر،روایتی ذائقوں اور خوبصورت ثقافت سے روشناس کروانا ہے، کتاب اقوام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز