Tag Archives: کانگریس

کشمیر کی صورت ‏ صورت حال ‏ ششی تھرور نئی دہلی ‏ ویب ڈیسک ‏ کانگریس ‏ رکن پارلیمنٹ ‏ مودی سرکار ‏

کشمیر کی صورت حال جان کر دل ٹوٹ جاتا ہے :شش...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ دن ۱۰:۱۵ دن

نئی دہلی ( ویب ڈیسک ) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیوں پر مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی صورتحال کے متعلق جان کر دل ٹوٹ سا جاتا ہے ۔ ششی تھرور نے کہا کہ  ان پابندیوں سے عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی لیکن اس سے بھگتوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، انکا اشارہ مودی اور انکے ساتھیوں کی جانب تھا۔ اپنے ٹویٹ میں ششی تھرور نے سوال کیا کہ کیا حکومت کو کوئی اندازہ بھی ہے کہ کشمیر کے متعلق عالمی میڈیا کی رپورٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راہول گاندھی سمیت 12 رکنی کانگریسی وفد کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) راہول گاندھی سمیت 12 رکنی کانگریسی وفد کو سری نگر سے واپس بھیج دیا گیا۔ ایئرپورٹ سے بھی نہ نکلنے دیا۔ مودی کی مقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر چھپانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مقبوضہ کشمیر جانے والے اپوزیشن رہنماؤں کو بھی جبراً روک لیا۔  کانگریس رہنما راہول گاندھی  کو سری نگر سے زبردستی واپس بھجوا دیا گیا۔ راہول گاندھی 12 رکنی وفد کے ساتھ سری نگر پہنچے تھے۔ غلام نبی آزاد بھی بارہ رکنی وفد کے ہمراہ تھے۔  غلام نبی آزاد نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں سب ٹھیک ہے تو ہمیں جانے کیوں نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر چدم برم نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز مودی سرکار ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اپوزیشن جماعت کانگریس سابق بھارتی وزیر داخلہ ‏ وزیر خزانہ پی چدم برم

کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھانے پر چدم برم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملہ کیخلاف سب سے توانا آواز بلند کرنیوالے اپوزیشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما و سابق بھارتی وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدم برم کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ بھارتی ایجنسیوں نے انکے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیرکے معاملہ پر تنقید کے بعد ملکی ایجنسیوں نے سابق وزیر پی چدم برم کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے سی بی آئی نے پی چدم برم کے گھر چھاپہ مارا ،پورے گھر کی مکمل تلاشی لی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹرمپ کانگریس حملے کا حکم واپس واشنگٹن ‏92 نیوز امریکی صدر ‏

ٹرمپ نے کانگریس کے انکار پر ایران پر حملے ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

واشنگٹن( 92 نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف فضائی حملہ اور امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی ڈیپوٹیشن کے احکامات واپس اس لئے واپس لئے کیونکہ امریکی کانگریس کے علاوہ کئی ریاستوں نے انکے احکامات ماننے سے انکار کر دیا تھا ۔ فیصلے سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا تھا کہ اگر یہ روش چل پڑی تو پھر ٹرمپ انتظامیہ کی رٹ کو چیلنج کرنے سے وائٹ ہاؤس کی ساکھ بُری طرح مجروح ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صدر کے دونوں احکامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلے عجلت میں کئے گئے کیونکہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل طیاروں بھارتی حکومت دستاویزات انڈین سپریم کورٹ کانگریس مودی اجیت دوول

بھارتی حکومت کا رافیل طیاروں کی خریداری ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی حکومت نے رافیل طیاروں کی خریداری کی دستاویزات چوری ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ انڈین سپریم کورٹ نے دستاویزات چوری کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کا نعرہ دیش کا چوکیدار ہی چور ہے سچ ثابت ہونے لگا۔ مودی کی کرپشن کے ثبوت سرکاری دفتر سے ہی غائب کر دئیے گے۔ رافیل ڈیل جس کا چرچہ پورے بھارت میں ہے اور اپوزیشن جماعتیں جس کا ایشو بنا کر مودی کو بے نقاب کررہی ہیں، اس کی دستاویزات ہی چوری ہو گئی۔ فرانسیسی طیاروں کی خریداری بھی مودی سرکار کے گلی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا نے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ دن ۱۰:۳۰ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد بھارت کو امریکا نے بھی بڑا صدمہ دے دیا، امریکی صدرنے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک کا درجہ ختم کردیا،ٹرمپ نے  اپنے فیصلے سے خط کے ذریعے کانگریس کو آگاہ کردیا۔ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا، پاکستان کوعالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کرنے والابھارت خود تنہائی کا شکار ہونے لگا۔ نام نہاد جمہوریت کے لبادے میں چھپا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ہونے پر حامی بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا نے بھارت کا ترجیحی تجارتی فائدہ اٹھانے والے ترقی پذیر ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی اپنی عوام کو گمراہ کر رہا ہے ، پرویز ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 دبئی (92 نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا مودی اپنی عوام کو گمراہ کر رہا ہے۔ بھارتی ہمیشہ الیکشن سےپہلے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی جیسی ہی کارروائی کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں پرویز مشرف نے کہا بھارت میں کانگریس ابھر رہی ہے۔ سونیا گاندھی مقبول ہو رہی ہیں۔ بی جے پی کو الیکشن ہارنے کا خطرہ ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے کہا پلوامہ کا حربہ اسی لئے استعمال کیا گیا۔ اس طرح الیکشن نہیں جیتے جاتے۔ اینٹ کا جواب پتھرسے نہ دیا جائے تو معاملات درست نہیں ہوتے۔ پرویز مشرف نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی

مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

نیو دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف بات کرنے سے پہلے سوچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے لگے ۔ سابق فوجیوں کی تقریب سے خطاب میں پاکستان کیخلاف بات کرنے سے اجتناب کیا اور  صرف کانگریس کو نشانے پر رکھا اور امن کی باتیں کرتے رہے۔ پاکستان سے جنگ کو الیکشن کا ہتھیار بنانے والامودی سدھر گیا ، بھارتی وزیراعظم کی بڑی بڑی بڑھکیں دھول بن کر اڑ گئیں  ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے منہ توڑ جواب سے مودی کی جنگی جنونیت تھم گئی  اور میجر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ملک میں ابھی ایم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ابھی ملک میں ایمرجنسی کا اعلان نہیں کروں گا۔ چاہتے ہیں کہ کانگریس اپنا کام کرتی رہے۔ امریکا میں جزوی حکومت شٹ ڈاؤن سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ ابھی بہتر فیصلہ یہی ہے کہ ایمرجنسی نہ لگائی جائے اور مجھے ایسا کرنے کی کوئی جلدی نہیں  ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وہ امیگریشن اصلاحات پر غور کرنے کیلئے تیار ہیں  لیکن یہ سب میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منطوری کے بعد ہی ممکن ہے۔ میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے پر حکومت اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز