Tag Archives: کانفرنس ‏

آئی ایس پی آر میں یوم دفاع و شہدا کے حوالے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۸ شام ۴:۰۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آئی ایس پی آر میں یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا گزشتہ سال ہر شہید کے گھر جانے کا پروگرام شروع کیا جو جاری رکھا جائیگا۔ ”کشمیر بنے گا پاکستان“  تقریبات کا حصہ ہوگا۔ عوام شہیدوں کے لواحقین سے ملیں، ان کا شکریہ ادا کریں۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا گلی گلی ،محلے محلے شہیدوں کی تصاویر آویزاں کی جائیں، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جیو اسٹریٹجک صورتحال غور

پاکستان امن و استحکام کی مثبت راہ پر گامز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک اور علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت، افغانستان اور ایران کے ساتھ تعلقات اور علاقائی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائیوں، داخلی سلامتی کے جاری آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے قومی معیشت کی بہتری اور استحکام کیلئے حکومتی اقدامات بارے آگاہ کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان امن و استحکام کی مثبت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھوربن ‏ افغان امن ‏ لاہور پراسیس کانفرنس ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر خارجہ ‏ شاہ محمود قریشی ‏ پاکستان ‏ افغانستان ‏

افغانستان مین قیام امن کیلئے لاہور پراسی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھوربن  میں افغان امن کیلئے ’’لاہورپراسیس‘‘ کے نام سے کانفرنس شروع ہو گئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے زور دیا کہ پرامن اورخوشحال افغانستان خطےکےمفادمیں ہے، پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کی حمایت کرتاہے، وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ الزام تراشی کا کھیل کسی کے مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کےمشترکہ دشمنوں نےدوطرفہ تعلقات کونقصان پہنچایا، افغان بحران کےباعث پاکستان سب سےزیادہ متاثرہوا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھوربن میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں صرف مصالحت میں ہے،  الزام تراشی کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز