Tag Archives: کام


پولیس ، معاملہ ، چیلنج ، معاملات ، انتہا ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو کام جار...

10 اکتوبر, 2020 5:15 شام 5:15 شام

 کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت سندھ پولیس کے سینئر افسران کی بیٹھک ہوئی۔ اجلاس میں آئی جی سندھ مشتاق مہر، ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز نے شرکت کی ۔ مراد علی شاہ نے قیام امن کیلئے سندھ پولیس کی قربانیوں کا اعتراف کیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا سندھ پولیس نے بڑی دہشت گردی کے واقعات میں اہم گرفتاریاں کیں جبکہ سندھ حکومت ہر مشکل گھڑی میں پولیس کے ساتھ ہے اور مورال گرنے نہیں دیں گے ۔ پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز