Tag Archives: کامیاب دورے


وزیراعظم، اقوام متحدہ ، کامیاب دورے ، وطن واپسی،اسلام آباد ،92 نیوز

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے کامیاب دورے کے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں شرکت اور تاریخی خطاب کیا۔ وزیراعظم عمران خان دنیا پر کامیاب سفارتکاری سے دھاک بٹھانے کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کا شایان شان استقبال کیا گیا، چارجڈ کراؤڈ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے ایک بار پھر کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت کا عزم دہرایا۔وزیراعظم نے کہا دنیا کشمیریوں کےساتھ کھڑی ہو نہ ہو،پاکستان اپنے  کشمیری بہن بھائیوں کےساتھ کھڑا ہے۔ اقوام متحدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز