Tag Archives: کامیاب جوان پروگرام


حکومت ، کامیاب جوان پروگرام ، دوسرا مرحلہ ، فوری شروع کرنیکا فیصلہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرح...

07 جولائی, 2020 3:07 شام 3:07 شام

اسلام آباد (92 نیوز) نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے دوسرے مرحلے کیلئے 25 ارب روپے بھی جاری کردئیے، مارک اپ بھی 6 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کر دیا گیا۔ حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کردیا۔ قرض پر مارک اپ میں 6 فیصد سے کم کر کے 3 فیصد کردیا۔ اس کے علاوہ قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر اڑھائی کروڑ روپے کردی گئی۔ نوجوان کاروبار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز