Tag Archives: کامیابی ‏

بھارت کی بھرپور مخالفت کے باوجود سلامتی ک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۷ شام ۲:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت کی بھرپور مخالفت کے باوجود سلامتی کونسل میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی۔ مقبوضہ جموں کشمیر سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل ہم نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے جس پر بھارت چونک گیا۔ سلامتی کونسل کا اجلاس حوصلہ افزا رہا۔ عالمی میڈیا نے بڑے عرصے بعد پاکستانی مؤقف کا کھل کر ساتھ دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا مودی سرکار نے نہرو کے بھارت کو دفن کر دیا ہے۔ یہ آوازیں بھارت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان کا اقوام متحدہ امن مشنز کی کامیاب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۰۲ شام ۱:۰۲ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ امن مشنز کی کامیابی کیلئے شراکت داروں میں مزید مشاورت پر زور دیا۔ ڈاکڑ ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں’’فوجی بھیجنے والے ممالک اور سیکرٹریٹ کے درمیان تعاون‘‘کے موضوع پرمباحثے سے خطاب میں کہنا تھا کہ فوجی دستے بھیجنے والے ممالک زمینی حقائق سے باخبر ہوتے ہیں۔ پاکستان نے امن مشنز میں دستے بھیجے اور پالیسی سازی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکڑ ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امن مشنز شورش زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی آنکھیں اور کان ہیں۔ پاکستان 6 دہائیوں سے امن مشنز میں فوجی دستے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹورنامنٹ پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز

پی ایس ایل فور ، آج دو میچز کھیلے جائینگے

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ دن ۹:۲۶ دن

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں ابوظہبی مرحلے کا آج آخری روز ہے جس میں دو میچز کھیلے جائینگے ، پہلے میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز سے ہوگا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  میدان میں مقابل ہونگے ۔ قلندرز اور زلمی کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں دوسری بار ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی ۔  پہلی بار کامیابی نے پشاورزلمی کے قدم چومے ۔  لاہور قلندرز پی ایس ایل فور کے سب سے کم مجموعی اسکور پر 78 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز