Tag Archives: کامونکی ‏


جی ٹی روڈ مزدا مسافر بس کامونکی ‏ ‏92 نیوز

جی ٹی روڈ پر مزدا کی مسافر بس کو ٹکر ، ٹینک...

02 فروری, 2020 9:15 دن 9:15 دن

کامونکی ( 92 نیوز)  کامونکی میں جی ٹی روڈ  پر  لوڈر مزدا نے کھڑی مسافر بس کو ٹکر مار دی  جس کے بعد بس کی آئل ٹینکی پھٹنے کے باعث دونوں  گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ، حادچے میں  مزدا کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ  جی ٹی روڈ پر بھولا پیر کے قریب پیش آیا جہاں  لوڈر مزدا نے کھڑی بس کو ٹکر ماری ،  ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں اسپتال منتقل کر دیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز